نیمہ شعبان
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مشہد، جشن نیمہ شعبان، شہر میں چراغاں، برفانی موسم میں درگاہ امام رضا پر عقیدت کے پھول نچھاور
مشہد مقدس میں نیمہ شعبان کے پر مسرت موقع پر مومنین کا جم غفیر روضہ امام رضا علیہ السلام پر جمع ہوئے اور ظہور امام مہدی عجل اللہ فرجہ کے لئے دعا کی۔
-
حضرت مہدی فاؤنڈیشن کے نائب صدر کی مہر نیوز سے گفتگو:
ظہور تک انتظار کا طویل سفر طے کرنے کے لیے منتظر کو بصیرت چاہئے
حجۃ الاسلام ناصری نے کہاکہ ظہور تک انتظار کا طویل سفر طے کرنے کے لیے منتظر کو بصیرت کی ضرورت ہوتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ فکری اور سماجی مسائل میں ہوشیاری اور سمجھداری کا مظاہرہ کیا جائے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
شب نیمہ شعبان، اللہ سے مناجات اور استغفار کی رات
شیعہ و اہل سنت دونوں کے نزدیک اس رات کی بہت فضیلت ہے۔ اس رات حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت ہوئی۔ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہمیں اس رات میں حمد الہی اور راز و نیاز میں مصروف رہنا چاہئے۔
-
دنیا کا سب سے بڑا مہدوی اجتماع؛
مسجد مقدس جمکران میں دنیا بھر کے 30 لاکھ زائرین کی آمد
قم گورنریٹ کے عہدیدار نے اعلان کیا کہ 15 شعبان کی صبح تک مسجد مقدس جمکران میں 30 لاکھ زائرین کی شرکت ریکارڈ کی گئی۔ ایران اور دنیا بھر کے گوشہ و کنار سے امام زمانہ کے عقیدت مند اور عاشقین خود کو مسجد مقدس جمکران پہنچا رہے ہیں۔
-
نیمہ شعبان کے موقع پر کربلا میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کی آمد ہوئی، العتبة الحسینیة
العتبة الحسینیة نے اعلان کیا کہ نیمہ شعبان کے موقع پر کربلائے مقدسہ میں نافذ کیا گیا خصوصی انتظامی اور سیکورٹی پلان کامیاب رہا اور امام حسین علیہ السلام کے حرم میں 20 لاکھ سے زائد زائرین حاضر ہوئے۔
-
وہ گھر جہاں 70 سالوں سے نیمہ شعبان کا جشن ہو رہا ہے
چہار مردان قم کے قدیم ترین محلوں میں سے ایک ہے جہاں ایک گھر میں نیمہ شعبان کی رات امام زمان علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا جشن ستر سالوں سے ہو رہا ہے۔ شیک خاندان کی موجودہ نسل نے اپنے بزرگوں کی روایت کو برقرار رکھا ہوا ہے اور مسلسل تین راتوں میں محفل جشن کا انقعاد کیا جاتا ہے۔
-
مسجد جمکران کے راستے میں لگے موکبوں میں خدمت کا آغاز
نیمہ شعبان کی رات قم میں پیغمبر اعظم صلی اللہ علیہ وسلم بلیوارڈ میں مسجد جمکران تک 313 سے زائد موکب لگائے جارہے ہیں جبکہ متعدد موکبوں نے مختلف انداز میں اپنی خدمات کی فراہمی کا بھی آغاز کردیا ہے۔
-
گزشتہ 6 سالوں کے دوران مسجد جمکران کے منتخب کردہ سال کے "مہدوی یاور" کا اعزاز کن شخصیات کو دیا گیا؟
قم- حالیہ برسوں میں مسجد جمکران مکتب اہل بیت﴿ع﴾ اور انتظار و مہدویت کی ترویج کے میدان میں سرکردہ شخصیات میں سے ایک کو "مہدوی یاور آف دی ایئر" کے طور پر منتخب کرتی ہے اور یہ تقریب کو اس سال بھی منعقد کی جائے گی۔
-
بحرینی عوام نیمہ شعبان کیسے مناتے ہیں؟
بحرین میں نیمہ شعبان کی تقریبات کو اس ملک میں اتحاد کی علامت سمجھا جاتا ہے جو ہر سال انتہائی جوش و خروش کے ساتھ منائی جاتی ہیں۔
-
پاکستان میں شعبان کا چاند نظر آگیا
چیئرمین رویت ہلال کمیٹی پاکستان نے ملک بھر میں شعبان المعظم کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔