چہار مردان قم کے قدیم ترین محلوں میں سے ایک ہے جہاں ایک گھر میں نیمہ شعبان کی رات امام زمان علیہ السلام کی ولادت باسعادت کا جشن ستر سالوں سے ہو رہا ہے۔ شیک خاندان کی موجودہ نسل نے اپنے بزرگوں کی روایت کو برقرار رکھا ہوا ہے اور مسلسل تین راتوں میں محفل جشن کا انقعاد کیا جاتا ہے۔

شیک خاندان کے اس پرانے گھر کے چھوٹے سے صحن میں منعقد ہونے والے جشن میں محلے کے بہت سے قدیمی مداح اور  منقب خواں شرکت کرتے ہیں۔ اس گھر کی طرف جانے والی گلی کے دونوں اطراف کو بھی ایک خاص انداز سے سجایا گیا ہے جو ہر راہگیر کی نظروں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے۔
 

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha