جشن
-
گیلان میں جشن عبادت و حجاب
ایرانی صوبہ گیلان میں بچیوں کے لئے جشن عبادت و حجاب (بلوغت) کا انعفاد کیا۔ اس جشن میں گیلان بھر سے تعلق رکھنے والی 9 سالہ بچیوں نے شرکت کی۔
-
شب نیمہ شعبان میں مسجد جمکران میں عبادت اور جشن کا سماں
اس رپورٹ میں قم میں مسجد جمکران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے بارہویں جانشین حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کے موقع پر عبادت اور جشن کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
تہران میں میلاد امام مہدی ع کی مناسبت سے سڑکوں اور راستوں کو سجایا گیا ہے
تہران میں عاشقان امام مہدی ع پندرہ شعبان کی مناسبت سے گلیوں اور راستوں کو سجا رہے ہیں۔
-
پاکستان، مختلف شہروں میں ولادت امام زمان علیہ السلام کی تقریبات
پاکستان کے مختلف شہروں میں ولادت حضرت امام مھدی علیہ السلام کی مناسبت سے جشن کی تقریبات ہوئیں۔
-
شب نیمہ شعبان، حرم حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران کی طرف پیدل مارچ
قم میں ہزاروں زائرین نے 15 شعبان امام زمان عج کی ولادت باسعادت اور نیمہ شعبان کی مناسبت سے مسجد جمکران کی طرف پیدل مارچ کیا۔
-
ایران: زائرین رات گئے مسجد جمکران کی طرف پیادہ روی کرتے ہوئے
پندرہ شعبان کے اعمال میں شرکت کے لیے ہزاروں زائرین یخ بستہ زمستانی رات کے پچھلے پہر بھی مسجد جمکران کی طرف رواں دواں ہیں۔
-
ایرانی عوام نے دشمنوں کو مایوس کردیا
ایران بھر میں ریلیوں کے شرکاء نے اپنی شرکت سے یہ ثابت کردیا کہ انقلاب اور نظام کے دشمنوں کے وسیع منفی پروپیگنڈوں کے باوجود ہر سال اس دن کو ایران کے عوام بھرپور جذبے اور جوش و خروش سے مناتے ہيں اور اس میں ہر سال اضافہ ہی ہو رہا ہے۔
-
جشن انقلاب کی مناسبت سے عظیم الشان ریلی
انقلاب اسلامی ایران کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی شہر سیرجان میں ایک عظیم الشان ریلی نکالی گئی۔
-
مشہد میں اسلامی انقلاب کی 46ویں سالگرہ کا جشن
ایرانی عوام نے اسلامی انقلاب کی چوالیسویں سالگرہ کے موقع پر سخت سردی اور ٹھنڈک کے باوجود جشن انقلاب کی ریلیوں میں بھرپور شرکت کرکے ایک اور تاریخی کارنامہ انجام دیا۔
-
جشن انقلاب اسلامی
انقلاب اسلامی کی 46ویں سالگرہ کے موقع پر آج 10 فروری کو پورے ایران کے شہروں اور قصبوں میں عوام انقلاب اسلامی کا جشن منانے کے لئے سڑکوں اور شاہراہوں پر ریلیاں نکال رہے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران بھر میں فلسطینی مزاحمت کی فتح پر جشن کا سماں
ایرانی بھر کے مختلف شہروں میں عوام نماز جمعہ کے بعد اسرائیلی حکومت کے خلاف فلسطینی مزاحمت کی زبردست فتح پر جشن منا رہے ہیں۔
-
کشمیر میں جشن ولادت حضرت فاطمہ زہرا (س) منعقد
وادی کشمیر میں پیغمبر اسلام (ص) کی بیٹی حضرت فاطمہ زہرا (س) کا یوم ولادت مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یوم ولادت حضرت زینب علیہا السلام، ایران بھر میں جشن کی محفلیں
ایران میں حضرت زینب علیہا السلام کی ولادت کی مناسبت سے جشن اور محافل میلاد منعقد کی جارہی ہیں۔
-
تہران، عید غدیر کے موقع پر ترکی اور آذربائیجان کے موکب+ ویڈیو
تہران میں منعقدہ جشن غدیر میں ترکی اور آذربائیجان کے عوام نے امام علی علیہ السلام کے چاہنے والوں کی خاطر تواضع کے لئے موکب لگائے ہیں۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام
18 ذوالحجہ کو عید غدیر یعنی عید ولایت و امامت کی آمد کے ساتھ ہی ایران بھر کے صوبوں کے عوام اس عظیم الشان عید کا جش منانے کے لئے پورے دل و جان سے نیاز کا اہتمام کرتے ہیں۔
-
تہران، دس کلومیٹر طویل جشن غدیر میں مزاحمتی محور کے پانچ ممالک کے موکب ہوں گے، ڈائریکٹر عوامی مرکز
تہران میں دس کلو میٹر طویل جشن غدیر کے عوامی مرکز کے ڈائریکٹر ساسان زارع نے پانچ مزاحمتی ممالک کے موکبوں کے قیام کا اعلان کیا۔
-
غدیر کو زندہ رکھنا ہی امیر المومنین علیہ السلام کی حمایت ہے، بانی فاطمیہ مشہد
مشہد میں مقیم آذربائیجانیوں کے فاطمیہ کے بانی کا کہنا ہے کہ ہم سب امام علی علیہ السلام کے شیعہ ہیں اور ہمیں اپنے امام کی حمایت کے لیے غدیر کو زندہ رکھنا چاہیے۔
-
کراچی میں جشن "آغاز فتح قدس"+ ویڈیو
اس موقع پر پاکستانی عوام نے مردہ باد امریکا، اسرائیل نامنطور، شکریہ ایران، حماس اور حزب اللہ زندہ باد کے نعرے لگائے۔
-
ولادت امام حسنؑ کی مناسبت سے تہران میں عظیم الشان" قرآنی اجتماع " -2
آزادی اسٹیڈیم تہران میں منگل کی شام کو امام حضرت امام حسن علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر خصوصی قرآنی اجتماع کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایران بھر سے لاکھوں عاشقان امام مہدی ع کا قم میں اجتماع، تصاویر، ویڈیو
ویسے تو اسلامی جمہوریہ ایران میں امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت کے موقع پر ہر سو جشن کا سماں ہے۔ تاہم مذہبی شہر قم میں اس پرمسرت دن یعنی پندرہ شعبان کی تقریبات قدرے منفرد اور ایمان افروز ہیں۔ کیونکہ ایران بھر سے عاشقان مہدی ع اس شہر کا رخ کرتے ہیں۔
-
-
ایرانی صوبہ یزد میں 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی کا اہتمام
ایرانی دیگر صوبوں کی طرح یزد میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
-
ایران، حماس کی فتح پر عوام کا جشن، ریلیاں اور پر جوش نعرے
پورے ملک کی طرح خرم آباد کے عوام نے "اللہ اکبر" کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر ایران اور فلسطین کے جھنڈے لہرائے اور فلسطینی مجاہدین کی حمایت کی۔
-
ایران کے شہر سنندج میں ہفتہ وحدت کی مناسبت سے عظیم الشان تقریب کا انعقاد+ویڈیو، تصاویر
ایران کے مغربی صوبے کردستان کے شہر سنندج میں اسلامی ہفتہ وحدت کے سلسلے میں عوامی تقریب منعقد کی گئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کاشان، عوام نے جشن غدیر کا حق ادا کردیا، بچے مہمانان خصوصی تھے
آج کا یہ جشن اور واقعہ کافی عرصے تک ذہنوں میں زندہ رہے گا اور ایک دن یاد کرتے ہوئے ایک دوسرے سے کہیں گے کہ ’’ وہ وقت یاد ہے جب کاشان میں نماز بلیوارڈ پر جشن غدیر برپا ہوا تھا۔۔۔ کیا ہی اچھا دن گزرا تھا‘‘
-
تصاویر| دس کلومیٹر غدیری دسترخوان 3
تہران سے تعلق رکھنے والے مومنین اور محبان علی ابن ابی طالب علیہ السلام عید غدیر منانے کے لئے جمعہ کے دن "دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" کے جشن میں حاضر ہوکر امام حسین اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک پیدل مارچ کیا۔
-
جشن عید غدیر، ایران بھر سے مہر رپورٹرز کی كوریج؛
دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش
آج اسلامی جمهوریہ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا جشن غدیر منایا گیا، مختلف شہروں اور دیہاتوں کی گلیوں میں "حیدری ایم" كا نعره مستانه گونجتا رہا۔ پورا ملک اس جشن مین شریک رہا اور جوش ولا ئے حیدر میں جھوم جھوم کر عشق حقیقی کا اظہار کرتا رہا۔
-
تہران، عید غدیر کے جشن میں صدر رئیسی کی آمد+ تصاویر
صدر مملکت آیت اللہ رئیسی نے میدان انقلاب میں جشن منانے والوں کے درمیان حاضر ہوکر عید غدیر کا جشن منایا۔
-
تصاویر| دس کلومیٹر غدیری دسترخوان 2
تہران سے تعلق رکھنے والے مومنین اور محبان علی ابن ابی طالب علیہ السلام عید غدیر منانے کے لئے جمعہ کے دن "دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" کے جشن میں حاضر ہوکر امام حسین اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک پیدل مارچ کیا۔
-
ویڈیو| تہران میں دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخواں، مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
ایران کا دارالحکومت تہران آج جمعہ کو عید غدیر کی مناسبت سے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں کی ریلی کا میزبان بنا۔