25 جون، 2024، 7:52 PM

تہران، عید غدیر کے موقع پر ترکی اور آذربائیجان کے موکب+ ویڈیو

تہران، عید غدیر کے موقع پر ترکی اور آذربائیجان کے موکب+ ویڈیو

تہران میں منعقدہ جشن غدیر میں ترکی اور آذربائیجان کے عوام نے امام علی علیہ السلام کے چاہنے والوں کی خاطر تواضع کے لئے موکب لگائے ہیں۔

زیر نظر ویڈیو میں موالیان علی کے عاشقانہ ولولے اور بے پناہ عشق و محبت کا مشاہدہ کیا جاسکتا ہے۔

News ID 1924962

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha