10 کلومیٹر غدیری دسترخوان
-
تہران میں جشن غدیر، آزادی اسکوائر پر آتش بازی کے فضائی مناظر
جشن غدیر میں مومنین و مومنات کی کثیر تعداد موجود تھی، جشن کے اختتام پر شاندار آتش بازی کا بھی مظاہرہ بھی کیا گیا۔
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، ہزاروں غبارے فضا میں چھوڑے گئے
عید غدیر کے جشن کے دوران تہران میں ہزاروں غبارے فضا میں چھوڑے گئے۔ اس موقع آسمان میں ہر طرف غبارے نظر آرہے تھے۔ اس منظر کو دیکھ کر ریلی کے شرکاء محظوظ ہوئے۔
-
تہران، دس کلومیٹر طویل جشن غدیر سے بچے خصوصی طور پر لطف اندوز ہو رہے ہیں
تہران کے عید غدیر کے موقع پر سجائے گئے 10 کلومیٹر طویل جشن میں شریک بچے اپنے دوستوں کے ساتھ مختلف کھیلوں سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
-
تہران، عید غدیر کے موقع پر ترکی اور آذربائیجان کے موکب+ ویڈیو
تہران میں منعقدہ جشن غدیر میں ترکی اور آذربائیجان کے عوام نے امام علی علیہ السلام کے چاہنے والوں کی خاطر تواضع کے لئے موکب لگائے ہیں۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
ایران بھر میں دسترخوان ولایت سج گیا/ عاشقان علی (ع) کی جانب سے کئی کلومیٹر طویل ضیافت کا اہتمام
18 ذوالحجہ کو عید غدیر یعنی عید ولایت و امامت کی آمد کے ساتھ ہی ایران بھر کے صوبوں کے عوام اس عظیم الشان عید کا جش منانے کے لئے پورے دل و جان سے نیاز کا اہتمام کرتے ہیں۔
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، تہران مومنین کی میزبانی میں مصروف
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے مولا علی کی تاج پوشی کا جشن منانے والوں جوش و خروش عروج پر ہے۔ اپڈیٹ جاری ہے۔۔۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کاشان، عوام نے جشن غدیر کا حق ادا کردیا، بچے مہمانان خصوصی تھے
آج کا یہ جشن اور واقعہ کافی عرصے تک ذہنوں میں زندہ رہے گا اور ایک دن یاد کرتے ہوئے ایک دوسرے سے کہیں گے کہ ’’ وہ وقت یاد ہے جب کاشان میں نماز بلیوارڈ پر جشن غدیر برپا ہوا تھا۔۔۔ کیا ہی اچھا دن گزرا تھا‘‘
-
ایرانی صوبہ یزد میں عید غدیر کا جشن
صوبہ یزد میں ہزاروں مؤمنین عید سعید غدیر کے جشن میں جوش و خروش سے شرکت کی۔
-
قم میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے پیدل مارچ
قم میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے حرم مطہر حضرت معصومہ (س) سے مسجد جمکران کی طرف پیدل مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
-
تصاویر| دس کلومیٹر غدیری دسترخوان 3
تہران سے تعلق رکھنے والے مومنین اور محبان علی ابن ابی طالب علیہ السلام عید غدیر منانے کے لئے جمعہ کے دن "دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" کے جشن میں حاضر ہوکر امام حسین اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک پیدل مارچ کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
’’دس کلومیٹر غدیری دسترخوان‘‘ واقعہ غدیر کی حقیقت کو پہچاننے کا بہترین وسیلہ
’’دس کلومیٹر غدیری دسترخوان‘‘ بچھانے میں ایرانی عوام کا کامیاب تجربہ اس پروگرام کو بھی اربعین مارچ کی طرح بین الاقوامی ایونٹ بناسکتا ہے۔
-
جشن عید غدیر، ایران بھر سے مہر رپورٹرز کی كوریج؛
دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش
آج اسلامی جمهوریہ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا جشن غدیر منایا گیا، مختلف شہروں اور دیہاتوں کی گلیوں میں "حیدری ایم" كا نعره مستانه گونجتا رہا۔ پورا ملک اس جشن مین شریک رہا اور جوش ولا ئے حیدر میں جھوم جھوم کر عشق حقیقی کا اظہار کرتا رہا۔
-
تہران، عید غدیر کے جشن میں صدر رئیسی کی آمد+ تصاویر
صدر مملکت آیت اللہ رئیسی نے میدان انقلاب میں جشن منانے والوں کے درمیان حاضر ہوکر عید غدیر کا جشن منایا۔
-
کرمانشاہ کے غدیر اسکوائر میں بچوں کی عید غدیر کے حوالے سے خوبصورت منقبت خوانی
اسلامی جمہوری ایران کے تمام صوبوں میں جشن کی تقریبات جاری ہیں، مختلف شہروں میں ضیافتی دسترخوان بچھایا جارہا ہے۔
-
ویڈیو| تہران میں جشن غدیر، آزادی اسکوائر پر آتش بازی کے فضائی مناظر
"دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر پر آتش بازی کے بہترین مظاہرے۔
-
تصاویر| دس کلومیٹر غدیری دسترخوان 2
تہران سے تعلق رکھنے والے مومنین اور محبان علی ابن ابی طالب علیہ السلام عید غدیر منانے کے لئے جمعہ کے دن "دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" کے جشن میں حاضر ہوکر امام حسین اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک پیدل مارچ کیا۔
-
ویڈیو| تہران میں دس کلومیٹر طویل غدیری دسترخواں، مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ
ایران کا دارالحکومت تہران آج جمعہ کو عید غدیر کی مناسبت سے مختلف طبقات سے تعلق رکھنے والوں کی ریلی کا میزبان بنا۔
-
تصاویر| دس کلومیٹر غدیری دسترخوان 1
تہران سے تعلق رکھنے والے مومنین اور محبان علی ابن ابی طالب علیہ السلام عید غدیر منانے کے لئے جمعہ کے دن "دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" کے جشن میں حاضر ہوکر امام حسین اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک پیدل مارچ کیا۔
-
خصوصی رپورٹ؛ "دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" تہرانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت
عید سعید غدیر کے موقع پر امام حسین اسکوائر سے شروع ہونے والی عوامی ریلی آزادی اسکوائر پر اختتام پذیر ہوگا۔ تہران کے مختلف علاقوں کے مومنین شرکت کررہے ہیں۔مارچ کے دوران 13 مقامات پر مہر نیوز کے نمائندے کوریج کے لیے متعین ہیں جو مارچ کے شرکاء اور خادمین کے بارے میں بھی رپورٹنگ کررہے ہیں۔
-
مغربی آذربائیجان میں غدیر کی رونقیں دوبالا، اہل سنت برادران کا جوش و خروش دیدنی
مغربی آذربائیجان کے باسیوں نے عید غدیر کی مختلف تقریبات کا اہتمام کرکے امام علی (ع) سے والہانہ عقیدت کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
پورے ایران میں "غدیری دسترخوان" کا اہتمام، ہم دوجہان کے امیر کے پیروکار ہیں
اسلامی جمہوری ایران کے تمام صوبوں میں جشن کی تقریبات جاری ہیں، مختلف شہروں میں ضیافتی دسترخوان بچھایا جارہا ہے۔
-
عید غدیر کی مناسبت سے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کے دفتر میں عمامہ گذاری کی تقریب
قم- مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی موجودگی میں دینی طلباء کے سر پر عمامہ رکھنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
صدر رئیسی کے پارلیمانی معاون کی مہر نیوز سے گفتگو؛
"دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" میں عوام کی شرکت اور اجتماعی تعاون میں اضافہ ہورہا ہے
صدر آیت اللہ رئیسی کے پارلیمانی معاون حسینی نے مہر نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سال بھی عید غدیر کے موقع پر دسترخوان کا اہتمام کیا گیا تھا لیکن وقت اور تجربے کی کمی کی وجہ سے کچھ مشکلات پیش آئی تھیں۔
-
ویڈیو| کرمانشاہ میں عید غدیر کی مناسبت سے جشن و سرور
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ کرمانشاہ میں بھی عید سعید غدیر کی مناسبت سے کاروان جشن و سرور کا اہتمام کیا گیا۔
-
خطبہ غدیر کے اہم نکات کو معاشرے میں بیان کیا جائے، آیت اللہ جواد فاضل لنکرانی
قم میں ائمہ اطہار ع فقہی مرکز کے سربراہ نے کہا کہ غدیر کا خطبہ پیغمبر اسلام (ص) کے مشن کا مظہر اور نتیجہ ہے اور معاشرے کے سامنے اس کی وضاحت ہونی چاہیے۔
-
اہواز میں عید غدیر کی مناسبت سے جشن و سرور کا اہتمام
ایران کے دیگر صوبوں اور شہروں کی طرح اہواز میں بھی عید سعید غدیر کی مناسبت سے کاروان جشن و سرور کا اہتمام کیا گیا۔
-
"دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" کے لئے تیاریاں مکمل ہیں، مئیر تہران
تہران کی شہری حکومت کے سربراہ زاکانی نے مہر نیوز کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہران کی شہری حکومت "دس کلومیٹر غدیری دسترخوان" کے مہمانوں کی ضیافت کے لئے پوری تندہی کے ساتھ کام کررہی ہے۔
-
خانہ فرہنگ راولپنڈی میں عید غدیر کی مناسبت سے تقریب؛
ولایت کا موضوع اتحاد بین المسلمین کا مرکز ہوسکتا ہے/حضرت علیؑ کی خلافت پر عالم اسلام میں اتفاق ہے
ڈی جی خانہ فرہنگ راولپنڈی فرامز رحمان زاد نے کہا کہ ولایت کا موضوع اتحاد بین المسلمین کا مرکز ہوسکتا ہے، غدیر خم کے واقعہ میں دو جہتوں کی طرف اشارہ کیا جا سکتا ہے، ایک جہت خود حضرت علی کا کردار ہے جو پوری تاریخ میں بہت سی روایات اور احادیث میں نقل ہوا ہے۔
-
عید غدیر کی مناسبت سے شیراز میں دنیا کا سب سے بڑا کیک تیار
ایرانی شہر شیراز میں حضرت شاهچراغ (ع) کے حرم مطہر کے عالمی امور کے ڈائریکٹر امیرعباس حقیقی نیک نے کہا ہے کہ عید غدیر کے موقع پر دنیا کے سب سے بڑے 110 منزلہ کیک سے غدیری مہمانوں کی پذیرائی کی جائیگی۔