8 جولائی، 2023، 1:38 AM

جشن عید غدیر، ایران بھر سے مہر رپورٹرز کی كوریج؛

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

آج اسلامی جمهوریہ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا جشن غدیر منایا گیا، مختلف شہروں اور دیہاتوں کی گلیوں میں "حیدری ایم" كا نعره مستانه گونجتا رہا۔ پورا ملک اس جشن مین شریک رہا اور جوش ولا ئے حیدر میں جھوم جھوم کر عشق حقیقی کا اظہار کرتا رہا۔

مہر خبررساں ایجنسی، صوبائی ڈیسک؛ آج اسلامی جمهوریہ ایران میں دنیا کا سب سے بڑا جشن غدیر منایا گیا، مختلف شہروں اور دیہاتوں کی  گلیوں میں "حیدری ایم" كا نعره مستانہ گونجتا رہا۔ پورا ملک اس جشن مین شریک رہا اور جوش ولائے حیدر میں جھوم جھوم کر عشق حقیقی کا اظہار کرتا رہا۔ ایران بھر میں ہونے والی جشن کی تقریبات کے بارے میں جانئے ’’مہر‘‘ رپورٹرز کی اس رپورٹ میں۔
تفصیلات کے مطابق مہر خبررساں ایجنسی کی صوبائی خبروں کا جنرل ڈائریکٹوریٹ مختلف صوبوں میں عید غدیر سے متعلق تقریبات کی مسلسل کوریج کر رہا ہے اور پروگراموں کا خلاصہ درج ذیل لنکس میں شائع کیا گیا ہے: 
تصاویر/ایران کے مختلشہروں میںکلو م کئی یٹر طویل دسترخوان سے شرکاء کی خاطر تواضع کی گئی

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

شہید عجمیان برادران جش غدیر میں

بردران شهید روح‌الله عجمیان عید غدیر کے موقع پر لگائے گئے موکب میں مہمانوں کی خدمت کرتے ہوئے

 کرج شہر میں آواز غدیر کے عنوان سے پر وقار جشن

یوم عید غدیر کی مناسبت سے  کرج شہر کے تاجکستان پارک میں جشن کی پر رونق تقریب منعقد ہوئی

ہمدان شہر میں کئی کلو میٹر طویل غدیر دسترخوان کے مناظر کی تصویری جھلکیاں

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

اصفہان میں عید غدیر کا جلوس خاجو پل سے غدیر پل تک نکلا

بجنورد میں عید غدیر کی عظیم الشان تقریب میں عقیدت مندوں کا پرجوش شرکت

بجنورد کے  ولائی عوام نے عید غدیر کو جوش وخروش کے ساتھ منایا 

 مذہبی اور انقلابی شہر قم میں غدیر سے ظہور تک کے عنوان سے عظیم ریلی کا انعقاد 

قم شہر مین عید غدیر کی عظیم الشان ریلی کا انعقاد پیغمبر اعظم  بلیوارڈ سے مسجد جمکران تک نہایت جوش و خروش او مذہبی عقیدت کے ساتھ کیا گیا۔

اصفہان میں 8 کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان بچھایا گیا جس میں کم سن بچیوں کے ایک گروپ نے "دختران سلیمانی" کے نام کا ترانہ پڑھا۔

صوبہ قزوین کے تمام حصوں میں حیدری پرچم لہرایا گیا۔
قزوین شہر جمعرات کی سہ پہر سے ہی مختلف خوشیوں کے پروگراموں سے مزین نظر آرہا ہے۔ آج کے روز قزوین شہر میں "جشن غدیر" کی اس سال کے اہم ترین پروگراموں میں سے ایک تھی، جس میں 40 سے زیادہ موکب (عوامی خدمات کے انتظامی خیمے) لگائے گئے۔

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

کوہستانی علاقے الموت کے باسیوں نے اپنی توان کے مطابق یوم غدیر کا جشن منا کر علی ابن ابی طالب علیھم السلام سے محبت کا اظہار کیا۔

شیراز کے عوام نے یوم غدیر کے موقع پر عقیدت کا اظہار کیا۔

عید غدیر کی تقریب کا آغاز شیراز کے میدان شہدا سے ہوا  اور عوامی جوش و خروش کے ساتھ شاہ چراغ کے حرم مطہر پر اختتام ہوا

 ہمدان شہر میں عید غدیر کی مناسبت پربو علی سینا یونیورسٹی کے عوامی سرگرم کارکنوں کے شہید میرزا سلگی گروپ  کی طرف سے نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا۔

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

 عید غدیر پرچم ظہور مہدی ع تک جاری رہے گی

نمائندہ ولی فقیہ نے کرد شہر کے خیابان کاشانی میں لگائے گئے موکب کا دورہ کرتے ہوئے کہا کہ  غدیر ایک تحریک ہے جو ظہور مہدی تک جاری رہے گی۔

اردبیل شہر میں جشن غدیر کی مناسبت سے موٹر گاڑیوں کی منفرد ریلی نکالی گئی جس میں مختلف خاندانون نے گاڑیوں کے شیشوں پر رنگ برنگے پوسٹرز لگا کر غدیر کی خوشیوں میں مزید رنگ بھردیا۔ 

 شاہرود میں نیاز کی 72 دیگیں پکائی گئیں

عید غدیر کے دن کھانا کھلانے کی رسم شاہرود مین پچھلے دس سالوں سے چلی آرہی ہے اور اس سال بھی 72 دیگوں کی نیاز بانٹ کر اس حسین رسم کی تجدید کی گئی۔

کرمانشاہ کے تین کلو میٹر طویل دسترخوان میں علاقے کے پہلوانواں کی جانب سے خصوصی موکب لگایا گیا۔

ساحلی شہر بندر عباس میں غدیر کا سماں

ساحلی شہر بند عباس میں غدیر کا استقبال منفرد انداز میں کیا گیا۔ لوگوں نے عشق ولائے علی میں شہر کی سڑکوں، گلیوں اور محلوں کے بام و در سجا دئے۔

کویرات آران و بیدگل کے عوام کا غدیر کی مناسبت سے والہانہ جلوس

مغربی آذربائیجان کے شہروں اور دیہاتوں میں عوام نے جش غدیر منایا

اراک شہر کے پارک میں جشن عید خدیر کا منفرد انداز

مہر خبر نگار کی رپورٹ کے مطابق  اراک کے پارک میں بس اسٹاپ کو سجایا گیا جو کہ عصر 6 بجے سے رات 10 بجے تک تفریحی خدمات فراہم کرے گا۔

دنیا کے سب سے بڑے "غدیر مارچ" میں ایران كے غیور مومنین كا جوش و خروش

چہار باغ عباسی مین جشن غدیر کا سماں

 اصفہان کے مومنین نے چہار باغ عباسی میں جش غدیر کی خوشیاں منائی۔

ارومیہ شہر بھی غدیر کی خوشبو سے مہک اٹھا

غدیر کے تاریخی دن کی مناسبت سے ارومیہ شہر کے لوگوں نے مختلف تقریبات منعقد کیں.

News ID 1917671

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha