عید سعید غدیر
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، یمن کے مومنین کا موکب
موکب لگانے کا مقصد ایران کے ساتھ ایمانی تعلق کو ثابت کرنا ہے۔ مہر نیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے یمن سے تعلق رکھنے والے موکب کے مالک نے کہا کہ غدیر کے حوالے سے جشن میں شرکت اور موکب لگانے کے لئے ایرانی حکام کے ساتھ اچھی ہماہنگی ہے۔ موکب لگانے کا مقصد ایران کے ساتھ ایمانی تعلق کو ثابت کرنا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غدیر کی تبلیغ و ترویج کے 40 مختلف طریقے، اپنے مولا (ع) کے سچے غدیری کیسے بنیں؟
عید غدیر دنیا بھر میں شیعوں کی سب سے بڑی عید کے طور پر ایک ایسا فریضہ ہے جو پیغمبر اسلام (ص) نے اپنے آخری سفر حج پر غدیر خم کے میدان میں دنیا کے تمام مسلمانوں پر اس کی تبلیغ واجب قرار دی۔