صوبہ چہار محال بختیاری کے شہر کرد میں ایک لاکھ سے زائد مؤمنین عید سعید غدیر کے جشن میں جوش و خروش سے شرکت کررہے ہیں۔ شہر کی مرکزی شاہراہ آیت اللہ کاشانی بلیوارڈ سے سہ پہر 4 بجے شروع ہونے والا مارچ رات 11 بجے آیت اللہ طالقانی چورنگی پر اختتام پذیر ہوگا۔

جشن کے شرکاء کے تواضع کے لئے 200 سے زائد کیمپ لگائے گئے ہیں جہاں کھانے کی اشیاء اور مشروبات پیش کی جائیں گی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha