جشن عید غدیر
-
یزد کے پیروان ولایت کا جوش ایمان دیدنی؛ عید غدیر کی یاد میں 500 شاندار تقریبات ہوں گی
ایران کے صوبہ یزد کے اسلامی تبلیغی مرکز کے ڈائریکٹر نے کہا: یزد کے پیروان ولایت پانچ سو تقریبات کے ذریعے عید غدیر کا استقبال کریں گے۔
-
جشن عید غدیر کو بھرپور طریقے سے منانا چاہئے، سابق صدر ریسلنگ فیڈریشن
محمد رضا طالقانی عید غدیر کے موقع پر کہا کہ اگر پوری دنیا مل کر عید غدیر کا جشن منائے تو بھی کم ہے۔
-
عید غدیر کا جشن ایک وسیع ثقافتی محاذ کی تشکیل تھا، امام جمعہ تہران
حجۃ الاسلام ابو ترابی فرد نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبے میں کہا کہ غدیر کا عظیم جشن ایک وسیع ثقافتی محاذ کی تشکیل تھا جو یقینی طور پر ملک کو درپیش ثقافتی چیلنجوں کو فرصت میں بدل سکتا ہے۔
-
چہار محال بختیاری کے شہر کرد میں عید غدیر کا جشن
صوبہ چہار محال بختیاری کے شہر کرد میں ایک لاکھ سے زائد مؤمنین عید سعید غدیر کے جشن میں جوش و خروش سے شرکت کررہے ہیں۔ شہر کی مرکزی شاہراہ آیت اللہ کاشانی بلیوارڈ سے سہ پہر 4 بجے شروع ہونے والا مارچ رات 11 بجے آیت اللہ طالقانی چورنگی پر اختتام پذیر ہوگا۔
-
کاشان، مدنی پارک میں جشن عید غدیر
اسلامی جمہوری ایران کے دوسرے شہروں کی طرح کاشان میں بھی عید سعید غدیر کی مناسبت سے باشکوہ اور پروقار جشن کا انعقاد کیا گیا۔