شہر کرد
-
ایران؛ شہرکرد میں خزاں کی پہلی برفباری + تصاویر
ایران کے صوبہ چهارمحال و بختیاری کا دارالحکومت شہرکرد (Shahr-e Kord)، ایران کے بلند ترین شہروں میں شامل ہے اور یہ عام طور پر ہر سال سرد موسم کا تجربہ کرنے والے پہلے علاقوں میں سے ایک ہوتا ہے۔ شہرکرد کے بڑے حصے نے خزاں کی پہلی برفباری کے بعد سفید چادر اوڑھ لی ہے۔
-
-
چہار محال بختیاری کے شہر کرد میں عید غدیر کا جشن
صوبہ چہار محال بختیاری کے شہر کرد میں ایک لاکھ سے زائد مؤمنین عید سعید غدیر کے جشن میں جوش و خروش سے شرکت کررہے ہیں۔ شہر کی مرکزی شاہراہ آیت اللہ کاشانی بلیوارڈ سے سہ پہر 4 بجے شروع ہونے والا مارچ رات 11 بجے آیت اللہ طالقانی چورنگی پر اختتام پذیر ہوگا۔