19 مئی، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • حزب اللہ نے ہمیں 2000 سال پیچھے دھکیل دیا ہے، صہیونی آبادکار

    حزب اللہ نے ہمیں 2000 سال پیچھے دھکیل دیا ہے، صہیونی آبادکار

    مقبوضہ علاقوں میں حزب اللہ کے ساتھ جنگ بندی کے بعد داخلی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں اسرائیلی آبادکار حکومت کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ہیں۔

    2026-04-20 16:20
  • ایران کی بڑھتی طاقت پر اسرائیلی میڈیا پریشان

    ایران کی بڑھتی طاقت پر اسرائیلی میڈیا پریشان

    اسرائیلی اخبار نے کہا ہے کہ جنگ کے بعد ایران اور اس کے اتحادیوں کی عسکری طاقت میں اضافہ اسرائیل کے لیے شدید تشویش کا باعث بن رہا ہے۔

    2026-04-20 16:16
  • جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حزب اللہ کا جوابی حملہ، مرکاوا ٹینک تباہ

    جنگ بندی کی خلاف ورزی پر حزب اللہ کا جوابی حملہ، مرکاوا ٹینک تباہ

    لبنان میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں کے بعد حزب اللہ نے اسرائیلی فوجی قافلے کو نشانہ بنایا، جس میں کئی ٹینک تباہ ہونے کی اطلاع ہے۔

    2026-04-20 16:14
  • امن کیلئے سنجیدہ نہیں اور ایران پر الزام تراشی کا ایک کھیل کھیل رہا ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ

    امن کیلئے سنجیدہ نہیں اور ایران پر الزام تراشی کا ایک کھیل کھیل رہا ہے، ایرانی وزارتِ خارجہ

    ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کا فی الحال امریکا کے ساتھ کسی نئے مذاکراتی دور کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

    2026-04-20 13:05
  • صدر پزشکیان اور پاکستان وزیر اعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    صدر پزشکیان اور پاکستان وزیر اعظم کا ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال

    صدر پزشکیان اور وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیلیفونک رابطے کے دوران خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-04-20 11:04
  • اسرائیل نے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیل دیا، صہیونی وزیر کا اعتراف

    اسرائیل نے امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ میں دھکیل دیا، صہیونی وزیر کا اعتراف

    صہیونی وزیر آوی دیختر نے اعتراف کیا ہے کہ امریکہ کی فوجی کارروائی بغیر ایران کے خلاف جنگ اسرائیل کے لئے ممکن نہ تھی۔

    2026-04-20 11:04
  • ایران کے خلاف جنگ، چند روزہ کارروائی کا منصوبہ، ایران کے جواب نے توازن بدل دیا

    مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:

    ایران کے خلاف جنگ، چند روزہ کارروائی کا منصوبہ، ایران کے جواب نے توازن بدل دیا

    ایران کے خلاف حالیہ جنگ نے یہ ثابت کیا کہ جدید تنازعات میں طاقت صرف ٹیکنالوجی اور اسلحے تک محدود نہیں بلکہ تیاری، لچک اور اجتماعی عزم بھی جنگ میں فیصلہ کن کردار ادا کرتے ہیں۔

    2026-04-20 11:04
  • امریکی فوج کی سمندری کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا، ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

    امریکی فوج کی سمندری کارروائی کا سخت جواب دیا جائے گا، ترجمان خاتم الانبیاء ہیڈکوارٹر

    خاتم‌الانبیا ہیڈکوارٹر کے ترجمان نے وارننگ دی ہے کہ ایرانی مسلح افواج امریکی کارروائی کا سخت اور فوری جواب دیں گی۔

    2026-04-20 11:02
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio