عید غدیر
-
ہمدان میں واقعہ غدیر خم کی تصویر کشی
عید سعید غدیر خم کی مناسبت ایران کے صوبہ ہمدان میں غدیر خم کے واقعہ کی تصویر کشی کی گئی۔
-
بجنورد میں عید غدیر کی مناسبت سے نذری غذا کی تقسیم
بجنورد میڈیکل یونیورسٹی کی جانب سے عید سعید غدیر کی مناسبت سے ایک ہزار سے زائد افراد کے درمیان نذری غذا تقسیم کی گئی۔
-
قم میں حرم مطہر میں عید غدیر کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد
قم میں حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے محفل جشن و سرور منعقد ہوئی ۔
-
پیغمبر اسلام ( ص ) نے فرمایا :
اللہ تعالی میرا مولا ہے، میں مؤمنین کا مولا ہوں اور جس کا میں مولا ہوں اس کے علی مولا ہیں
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالی میرا مولا ہے، میں مؤمنین کا مولا ہوں اور جس کا میں مولا ہوں اس کے علی مولا ہیں۔
-
ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ:
ولایت علی ؑ ابن طالبؑ معیار ایمان ہے
پاکستان ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ ولایت علی ؑ ابن طالبؑ معیار ایمان ہے۔ جس شخص کے دل میں فاتح خبیر مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام کا عشق موجود نہیں اس کی نماز روزہ اور دیگر عبادات کو سوائے جسمانی مشقت کے کوئی دوسرا نام نہیں دیا جا سکتا۔
-
میں غدیری ہوں
حضرت علی علیہ السلام کے ساتھ محبت اور الفت کے سلسلے میں عمر اور سن و سال کی کوئی شرط نہیں ہے۔
-
یزد میں عید غدیر کی مناسبت سے جشن و سرور کا اہتمام
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح صوبہ یزد میں بھی عید سعید غدیر کی مناسبت سے کاروان جشن و سرور کا اہتمام کیا گیا۔
-
عید غدیر کی فضيلت اور اعمال / آسمان میں عید غدیر کا نام "یوم العہد المعہود" ہے
کل اٹھارہ ذی الحجہ عید غدیر کا دن ہے۔ آسمان میں عید غدیر کا نام "یوم العہد المعہود" ہے اور زمین میں اس کا نام "المیثاق المأخوذ و الجمع المشہود" ہے۔
-
مشہد مقدس میں ہفتہ ولایت کی مناسبت سے جشن کی تقریبات کا سلسلہ جاری
مشہد مقدس میں عید غدیر اور ہفتہ ولایت کی مناسبت سے جشن و سرور کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عید غدیر سے عشق اور اس موقع پر اطعام
عید سعید غدیر اور ولایت کے موقع پر عاشقان علی بن ابی طالب علیھما السلام نے مستحقین کی امداد اور اطعام کی بھر پور کوشش کی۔
-
اردبیل میں اطعام کا شاندار اہتمام
ایران کے صوبہ اردبیل میں عید غدیر کے موقع پر مقامی افراد کے تعاون سے اطعام کا اہتمام کیا گیا۔
-
گیلان میں عید غدیر کے موقع پر اطعام کی سنت کا اہتمام
ایران کے صوبہ گیلان میں عید سعید غدیر کے موقع پر پر مقامی مذہبی انجمنوں کے تعاون سے اطعام کا شاندار اہتمام کیا۔
-
عید غدیر کے موقع پر پھلوں کی نذر
شہر کرد میں عشقان ولایت مذہبی تنظیم نے مقامی رضاکاروں کے تعاون سے عید سعید غدیر کے موقع پر پھلوں کی نذر تقسیم کی۔
-
مسجد فاطمیہ میں جشن عید غدیر
تہران میں مسجد فاطمیہ میں طبی پرٹوکول کی رعایت کے ساتھ عید سعید غدیر کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔
-
پیغمبر اسلام (ص) نے فرمایا:
من کنت مولاہ فھذا علی مولاہ" جس کا میں مولا ہوں اس کے علی(ع) مولا ہیں"
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : " خداوند عالم میرا مولا ہے اور میں مومنین کا مولا ہوں اور میں ان سے زیادہ ان پر حق رکھتا ہوں ، پس جس کا میں مولاہوں اس کے یہ علی مولا ہیں ، اے اللہ اسکو دوست رکھ جو علی کو دوست رکھے اوراس کودشمن رکھ جو علی کو دشمن رکھے۔
-
تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں جشن ولایت کی تیاریاں مکمل
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام شہروں میں عید غدیر اور جشن ولایت کی مناسبت سے چراغانی اور سجاوٹ کی تیاری مکمل ہوگئی ہے۔
-
سیو جان گاؤں میں جشن غدیر
سیوجان گاؤں میں جشن غدیر منعقد ہوایہ گاؤں بیرجند سے 22 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔
-
مائدہ غدیر
حضرت امام حسین (ع) اسکوائرعید غدیر کی مناسبت سے مائدہ عید غدیر کا خصوصی پروگرام منعقد ہوا، جس میں 10 ہزار غذائیں تقسیم کی گئیں۔
-
اہواز میں ضیافت علوی کا اہتمام
اہواز میں عید سعید غدیر کی مناسبت سے ضیافت علوی کا اہتمام کیا گیاجس میں 14 ہزار افراد کو غذا دی گئی۔
-
شیراز میں عید غدیر کی مناسبت سے 14 ہزار نذری غذاؤں کی تقسیم
اسلامی جمہوریہ ایران میں جشن عید سعید غدیر عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے اس موقع پر شیراز میں 14 ہزار نذری غذاؤں کی تقسیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
غدیر کے دن مؤمن کی زیارت کا ثواب
حضرت امام رضا علیہ السلام سے منقول ہے کہ غدیر کے دن جو شخص کسی مؤمن سے ملاقات کرتا ہے اللہ تعالی اس کی قبر کو ستر انوارسے منور کرتا ہے، اس کی قبر کو وسیع کرتا ہے اور ہر روز ستر ہزار فرشتے اس کی قبر کی زيارت کرتے ہیں۔
-
امامزادہ قاضی الصابر میں جشن عید غدیر
امامزادہ قاضی الصابر میں عید غدیر ، عید اکمال دین اور عید اتمام نعممت کی مناسبت سے شاندار جشن منعقد ہوا۔
-
جزیرہ کیش میں جشن عید غدیر
عید غدیر ، عید اکمال دین اور عید اتمام نعممت کی مناسبت سے جزیرہ کیش میں شاندار جشن منعقد ہوا۔
-
آنحضور(ص): اللہ میرا مولا ہے ، میں مؤمنین کا مولا ہوں، جس کا میں مولا ہوں اس کے علی مولا ہیں
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا : " ان اللہ مولای ، و انا مولی المومنین،و انا اولی بھم من انفسھم ، فمن کنت مولاہ فعلی مولاہ " ۔ خداوند عالم میرا سرپرست ہے اور میں مومنین کا سر پرست ہوں اور میں ان سے زیادہ ان پر حق رکھتا ہوں ، پس جس کا میں مولاہوں اس کے یہ علی مولا ہیں ۔