25 جون، 2024، 8:50 PM

دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شہید صدر رئیسی کی آرزو

دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شہید صدر رئیسی کی آرزو

حجت الاسلام محمد قمی نے شہید صدر رئیسی کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی عید غدیر کو خصوصی اہمیت دیتے تھے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے دس کلومیٹر غدیری دسترخوان کے حوالے سے شہید صدر رئیسی کا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ غدیر کے موقع پر باشکوہ جشن کا انعقاد شہید صدر رئیسی کی آرزو تھی۔

حجت الاسلام قمی کے مطابق شہید ہمیشہ نصیحت کرتے تھے کہ عوام اپنے گھروں میں مخصوصا سادات اپنے گھروں میں جشن انعقاد کرنے کا خصوصی اہتمام کریں۔

شہید رئیسی غدیر کے حوالے سے پرگراموں کی خصوصی نگرانی کرتے تھے۔

News ID 1924968

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha