حجت الاسلام محمد قمی
-
دس کلومیٹر غدیری دسترخوان، شہید صدر رئیسی کی آرزو
حجت الاسلام محمد قمی نے شہید صدر رئیسی کی یاد تازہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید صدر رئیسی عید غدیر کو خصوصی اہمیت دیتے تھے۔
-
رہبر معظم کے خط میں امریکی طلباء ہی نہیں بلکہ ہمارے لئے بھی پیغام ہے، سربراہ ادارہ تبلیغات اسلامی
ادارہ اسلامی تبلیغات کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے کہا ہے کہ رہبر معظم کا خط امریکی طلباء سے مخصوص نہیں بلکہ ہم بھی اس کے مخاطب ہیں۔
-
ایرانی قرآنی کلچر کونسل کے چیئرمین کا یوم القدس کے موقع پر دنیا بھر کے قاریان قرآن کو خط
ایران کے قرآنی ثقافت کی ترویج کونسل کے چیئرمین حجت الاسلام محمد قمی نے عالمی یوم القدس کے موقع پر قاریان قرآن اور عالم اسلام کے نام ایک خط لکھا ہے۔
-
72 فیصد ایرانی عوام اربعین حسینی میں شرکت کرنا چاہتے ہیں، سروے رپورٹ
ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے ادارہ بینا کے تحت ہونے والے عمومی سروے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سال محرم کے بارے میں اعداد و شمار حیرت انگیز ہیں۔
-
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ کا افغانستان کے زلزلہ زدہ عوام کے نام تعزیتی پیغام
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے اپنے ارسال کردہ پیغام کے ذریعے دوست اور پڑوسی ملک "افغانستان " کے عوام اور زلزلے کے متاثرین کو تسلیت پیش کی۔ واضح رہے کہ افغانستان کے جنوب مشرق میں آنے والے اس ہولناک زلزلے کے سبب عوام کی ایک کثیر تعداد زخمی اور جان بحق ہوئی ہے۔