7 جولائی، 2023، 10:44 PM

تہران، عید غدیر کے جشن میں صدر رئیسی کی آمد+ تصاویر

تہران، عید غدیر کے جشن میں صدر رئیسی کی آمد+ تصاویر

صدر مملکت آیت اللہ رئیسی نے میدان انقلاب میں جشن منانے والوں کے درمیان حاضر ہوکر عید غدیر کا جشن منایا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صدر مملکت آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے عید غدیر کے موقع پر ہونے والے جشن کی تقریبات میں شرکت کرنے کے لئے میدان انقلاب کا دورہ کیا اور جشن میں شریک لوگوں کے ساتھ گھل مل گئے۔

یاد رہے کہ آج جمعہ کے دن عید غدیر کی مناسبت سے تہران میں امام حسین اسکوائر سے آزادی اسکوائر تک لاکھوں افراد نے عید غدیر کی تقریبات میں شرکت کی اور دینی جوش و جذبے کے ساتھ عید منائی۔

غدیر مارچ کے راستے میں 300 سے زائد کیمپ لگائے گئے تھے جہاں شرکاء کے لئے کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ تفریحی اسباب بھی مہیا کیے گئے تھے۔

تہران، عید غدیر کے جشن میں صدر رئیسی کی آمد+ تصاویر

تہران، عید غدیر کے جشن میں صدر رئیسی کی آمد+ تصاویر

تہران، عید غدیر کے جشن میں صدر رئیسی کی آمد+ تصاویر

News ID 1917670

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha