15 شعبان
-
تہران میں امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے چراغاں اور جشن و سرور
اس رپورٹ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن و سروراور چراغاں کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
-
حضرت امام مہدی (عج) كا اسم گرامي محمد اور كنيت ابو القاسم ہے
اسلامی مؤرخین کا اتفاق ہے کہ حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت ۱۵ شعبان ۲۵۵ ھجری یوم جمعہ بوقت طلوع فجرواقع ہوئی ہے جیسا کہ بعض علماءٴ کا کہنا ہے کہ ولادت کا سن ۲۵۶ ھج اور ما دہ ٴ تاریخ نور ہے یعنی آپ شب برات کے اختتام پر بوقت صبح صادق عالم ظھور وشہود میں تشریف لائے ہیں ۔
-
شب نیمہ شعبان میں مسجد جمکران میں عبادت اور جشن کا سماں
اس رپورٹ میں قم میں مسجد جمکران میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کے بارہویں جانشین حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کے موقع پر عبادت اور جشن کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
امام مہدی (عج) آنحضور(ص) کی عترت اورحضرت فاطمہ (س) کی اولاد سے ہوں گے
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت امام مہدی (عج) کے بارے میں بیشمار پیشینگوئیاں کرتے ہوئے فرمایا: امام مہدی (عج) آنحضور(ص) کی عترت اورحضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی اولاد سے ہوں گے۔
-
قم میں امام زمانہ (عج) کی ولادت کی مناسبت سے جشن
قم میں مسجد الزہرا (س) کے جوانوں نے امام زمانہ (عج) کی ولادت کی مناسبت سے لوگوں کے گھروں میں پھول تقسیم کرکے جشن منایا ۔
-
رہبر معظم کا 15 شعبان کی مناسبت سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 15 شعبان المعظم حضرت ولیعصر حجۃ بن الحسن العسکری کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ٹی وی سے براہ راست عوام سے خطاب کیا۔
-
ہمدان میں 15 شعبان کی مناسبت سے شاندار مناظر
ایران کے صوبہ ہمدان میں بھی 15 شعبان المعظم اور حضرت امام مہدی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے چراغانی اور نو افشانی کا اہتمام کیا گیا۔
-
قم میں 15 شعبان المعظم کی مناسبت سے انفرادی جشن
قم میں ہر سال 15 شعبان حضرت امام مہدی کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار جشن منایا جاتا تھا جس میں لاکھوں افراد شرکت کرتے تھے لیکن اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے اس سلسلے میں تمام پروگرام منسوخ کردیئے گئے۔
-
حضرت امام مہدی (عج) حضرت فاطمہ (س) کی اولاد سے ہوں گے اور ان کا ظہورآخری زمانہ میں ہوگا
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت امام مہدی (عج) کے بارے میں بیشمار پیشینگوئیاں فرمائی ہیں کہ امام مہدی (عج) آنحضور(ص) کی عترت اورحضرت فاطمة الزہرا سلام اللہ علیھا کی اولاد سے ہوں گے۔