18 اکتوبر، 2023، 3:02 PM

قم، مسجد جمکران پر "یا لثارات الحسین" کا انتقامی پرچم لہرا دیا گیا

قم، مسجد جمکران پر "یا لثارات الحسین" کا انتقامی پرچم لہرا دیا گیا

غاصب اسرائیلی طفل کش رجیم کی غزہ کے المعمدانی ہسپتال میں پر بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کے ردعمل میں ایران کے شہر قم کی جمکران مسجد کے گنبد پر انتقامی پرچم لہرا دیا گیا جس سے فضا سوگوار بن گئی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، غاصب اسرائیلی طفل کش رجیم کی  غزہ کے المعمدانی ہسپتال میں پر بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کے ردعمل میں ایران کے شہر قم کی جمکران مسجد کے گنبد پر پرچم لہرا دیا گیا جس سے فضا سوگوار بن گئی۔

 اس مقدس مسجد میں ظہرین کی نماز کے بعد جعلی اسرائیلی رجیم کی نابودی اور فلسطین بالخصوص غزہ کے مظلوم عوام کی آزادی کے لئے پہلے نماز استغاثہ ادا کی جائے گی اور پھر حدیث کساء کی اجتماعی تلاوت ہوگی۔

News ID 1919482

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha

    تبصرے

    • Usama Qureshi PK 19:17 - 2023/10/18
      0 0
      Allah o Akbar , Israel ko in masoom jano ka hisab Dena hoga.