یا لثارات الحسین
-
قم، مسجد جمکران پر "یا لثارات الحسین" کا انتقامی پرچم لہرا دیا گیا
غاصب اسرائیلی طفل کش رجیم کی غزہ کے المعمدانی ہسپتال میں پر بمباری کے نتیجے میں سینکڑوں نہتے فلسطینیوں کی شہادت کے ردعمل میں ایران کے شہر قم کی جمکران مسجد کے گنبد پر انتقامی پرچم لہرا دیا گیا جس سے فضا سوگوار بن گئی۔