21 جولائی، 2023، 3:47 PM

حسینی شیرخواروں کا مسجد جمکران میں اجتماع+ ویڈیو

حسینی شیرخواروں کا مسجد جمکران میں اجتماع+ ویڈیو

محرم الحرام کے ابتدائی جمعہ کو ایران کے دوسرے شہروں کی طرح قم میں بھی شیرخوار بچوں کا اجتماع ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محرم الحرام کے ابتدائی جمعہ کو ایران کے دوسرے شہروں کی طرح قم میں بھی شیرخوار بچوں کا اجتماع ہوا۔

مسجد جمکران میں ہونے والے اس اجتماع میں ماؤں اور بچوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی اور امام زمان علیہ السلام کی بیعت کی۔

شرکاء نے حضرت اباعبداللہ الحسین علیہ السلام کے چھے ماہ کے بچے کی یاد میں عزاداری کی۔

News ID 1917950

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha