محرم 2023
-
اربعین کے لیے پاکستانی بسیں ایران میں داخل ہو سکتی ہیں
صوبہ ایلام: اربعین کے لیے پاکستانی بسیں ایران میں داخل ہو سکتی ہیں۔
-
نجف سے کربلا تک کے راستے میں ہر 70 کھمبوں کے فاصلے پر ایک ہیلتھ سینٹر ہوگا، ایرانی ہلال احمر سربراہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال احمر کے سربراہ نے کہا کہ 22 ہزار امدادی کارکنان اور معالجین ایران اور عراق کی مغربی سرحدوں پر خدمات انجام دے رہیں اور نجف سے کربلا جانے والے راستے پر ہر 70 کھمبوں کے فاصلے پر ایک صحت مرکز آمادہ خدمت ہے۔
-
بغداد میں ایرانی سفیر کی عراقی وزیر اعظم سے ملاقات،اربعین حسینی کے انتظامات کے بارے میں باہمی مشاورت
بغداد میں ایرانی سفیر اور عراقی وزیر اعظم نے دوطرفہ ملاقات میں مختلف شعبوں بالخصوص اربعین حسینی کے حوالے سے باہمی تعاون کی توسیع پر تبادلہ خیال کیا۔
-
اربعین کے دوران ممکنہ خطرات اور مشکلات سے کیسے محفوظ رہیں
اربعین کے مراسم ایک زیارتی سفر ہے لیکن مشکلات اور خطرات بھی پیش آسکتے ہیں لہذا ہوشیاری اور اپنی صحت کی طرف توجہ دے کر اپنی سلامتی کو یقینی بناسکتے ہیں۔
-
اربعین کی مشی کے دوران سردرد سے بچنے کے طریقے، ایرانی ہلال احمر کی تجاویز
اربعین حسینی واک میں شرکت کرنے والے زائرین کو سر درد سے بچنے کے لیے کچھ تجاویز کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔
-
کاروان عشاق الحسینؑ رامشیر سے کربلا کی جانب روانہ
300 افراد پر مشتمل کاروان عشاق الحسین 72 پرچموں کے ساتھ کربلائے معلی کی جانب روانہ ہوگیا ہے۔ یہ کاروان 700 کلومیٹر کی مسافت طے کرنے کے بعد کربلائے معلی پہنچے گا۔
-
اربعین حسینی، مشرقی سرحدوں پر پانی کی فراہمی کے لئے بنیادی ڈھانچہ تیار
اربعین فاونڈیشن کے جنرل سیکریٹری کے مطابق پاکستان سے آنے والے زائرین کی بہتر خدمت رسانی کے لئے پانی کی فراہمی کے سلسلے تمام بنیادی انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔
-
ایران کا میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کے استقبال کے لیے خصوصی انتظام
ایرانی کی وزارت محنت اور سماجی بہبود کے وزیر کے خصوصی نمائندے نے میرجاویہ بارڈر (سیستان اور بلوچستان کی سرحد) پر پاکستانی زائرین اربعین کے استقبال کے لیے اس وزارت کی خصوصی آمادگی کا اعلان کیا۔
-
قم میں اسیران کربلا کا علامتی کاروان
قم میں دو ھزار سے زائد فن کاروں کی موجودگی میں اسیران کربلا کا علامتی کاروان خیابان امام خمینی سے شروع ہوکر حرم مطہر حضرت فاطمہ معصومہ میں اختتام پذیر ہوا اور اہل بیت عصمت و طہارت کی مصیبت کی یاد تازہ ہوگئی۔
-
ایران اور عراق کا اربعین کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تیاری پر اتفاق
ایران کے وزیر داخلہ احمد واحدی نے کہا ہے کہ ایران اور عراق نے اربعین حسینی کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تیاری اور رکاوٹوں کو دور کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
یوم زینبؑ کے موقع پر زنجان میں عظیم اجتماع
ہر سال کی طرح امسال بھی گیارہویں محرم کو بڑی تعداد میں عاشقان حسینی نے زنجان میں اجتماع زینبیون میں شرکت کی اور مظلوم کربلا ابا عبداللہ الحسینؑ کی شہادت پر عزاداری اور ماتم داری کی۔
-
مدھیہ پردیش میں یوم عاشورا کے جلوس برآمد، تمام مذاہب کے لوگ شریک
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں یوم عاشورہ کے موقع پر جلوس نکال کر شہدائے کربلا سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا جاتا ہے۔ اس سال شہدائے کربلا کی قربانیوں کو یاد کرنے والوں میں نہ صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ راجدھانی بھوپال میں سبھی قوموں کے لوگ پیش پیش نظر آئے۔
-
ڈنمارک میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد، عزاداران حسینی قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک
ڈنمارک میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عاشقان امام حسین علیہ السلام نے قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک کی اور "لبیک یا قرآن" کے نعرے لگائے۔
-
محرم الحرام کے پہلے عشرے میں 16 ملین زائرین کربلا پہنچے، عراقی میڈیا
عراقی پارلیمنٹ سروسز کمیشن کے وائس چیئرمین نے اعلان کیا کہ ماہ محرم کے پہلے عشرے میں تقریباً 16 ملین زائرین کربلا میں داخل ہوئے۔
-
اللہ کے ارادے سے عاشورائی اور قرآنی پرچم سربلند ہوگا، ترجمان وزارت خارجہ ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ارادہ الہی یہ ہے کہ عاشورا اور قرآن کا پرچم اور مکتب سربلند ہوگا۔
-
پاکستان بھر میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر، توہین قرآن واقعہ کیخلاف شدید احتجاج
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ، لاہور سمیت تمام شہروں میں جلوس نکالے گئے، شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔عزاداران سید الشہداء امام حسینؑ نے سوئیڈن میں ہونے والی توہین قرآن کے دلخراش واقعے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
-
قم میں کربلا کے خاک نشینوں کی یاد میں شام غریباں منعقد
ایران کے مقدس شہر قم میں کربلا کے پیاسوں اور خاک نشینوں کی یاد میں کل رات شام غریباں منائی گئی۔
-
واقعہ کربلا سے ہمیں بے لوث اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے، پاکستانی صدر
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔
-
ویڈیو| وائٹ ہاؤس کے سامنے سید الشہداء (ع) کا ماتم
امریکہ کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ و دفتر وائٹ ہاؤس کے سامنے مسلمانوں نے عزاداری کی۔
-
ترکیہ کے سربراہ مذہبی امور کا عاشور کی مناسبت سے پیغام
ترکیہ کے ادارہ مذہبی امور کے سربراہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ یوم عاشورہ مسلمانوں کے اتحاد اور بھائی چارے کو مضبوط کرنے میں کارگر ثابت ہوگا۔
-
انصاف اور انسانی وقار کے لیے امام حسینؑ کی ہمت اور عزم قابل ذکر ہے، ہندوستانی وزیراعظم
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے عاشورائے حسینی کی مناسبت سے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ یہ دن مسلمانوں کے لیے اہمیت اور عقیدت کا مہینہ ہے۔
-
قبرستان بقیع میں شیعیان اہل بیت کا ماتم+ ویڈیو
ہر سال محرم کے دوران بقیع کا قبرستان غربت و تنہائی کا منظر پیش کر رہا ہوتا ہے لیکن شیعیان اہل بیت ع کی ایک قلیل تعداد یہاں عزاداری امام حسین علیہ السلام برپا کرتی ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
رسم خاکی سے عشق افلاکی تک/تیری تربت میرے لئے آب حیات ہے مولاؑ
خرم آباد: "گِل مالی" (خاک ملنا) عاشورہ کے دن لُر قوم کی امام حسین ع سے گہری عقیدت کا اظہار ہے جہاں اس رسم خاکی سے عشق افلاکی کی سرگوشی سے جنم لیتی ہے اور " تیری تربت میرے لئے آب حیات" کا زمزمہ عزاداروں کے لبوں پر رہتا ہے۔
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے
عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔
-
پاکستان بھر میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد
عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
یوم عاشور پر پاکستان بھر میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری
کراچی میں عاشورہ کا مرکزی جلوس آج نشتر پارک سے برآمد ہوگا اور پاکستان بھر سے ماتمی دستے شریک ہوں گے۔
-
مہر نیوز کی رپورٹ؛
مختلف ممالک میں عاشورائے حسینی عقیدت و احترام سے منایا گیا
مختلف ممالک میں سوگواران کربلا نے سید الشہداء امام حسین ع اور ان کے اصحاب با وفا کی یاد میں عاشورائے حسینی کے جلوسوں میں بھرپور شرکت کرکے امام عالی مقام اور ان کے وفادار ساتھیوں سے اپنی عقیدت کا اظہار کیا۔
-
تہران میں ظہرِ عاشور خیمہ سوزی کی رسم
عاشورا کے دن ظہر کے وقت تہران میں ظہرِ عاشور کی خیمہ سوزی کی یاد میں تعزیہ خوانی اور شبیہ خوانی گئی اور علامتی خیمے کو آگ لگائی گئی۔
-
کراچی: 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر
نواسۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم حضرت امام حسینؑ اور رفقا کی عظیم قربانی کی یاد میں 9 محرم کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہو کر حسینیہ ایرانیاں پر اختتام پذیر ہوگیا۔
-
عاشورا اہل بیت پیغمبر اکرم کے ساتھ تجدید بیعت کا دن ہے،امام جمعہ تہران
تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ عاشورا تجدید بیعت اور اہل بیت پیغمبر کے ساتھ تمسک کا دن ہے۔