26 اکتوبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • متوقع جنگ، امریکہ کی بالادستی اور اسرائیل کے وجود کو نابود کر دے گی، عرب مبصر

    متوقع جنگ، امریکہ کی بالادستی اور اسرائیل کے وجود کو نابود کر دے گی، عرب مبصر

    علاقائی تزویراتی امور کے تجزیہ کار نے غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی نابودی کے عوامل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ جنگ امریکہ کی بالادستی کا خاتمہ کر دے گی اور غاصب صیہونی حکومت کی نابودی کا سبب بنے گی۔

    2026-10-25 23:43
  • غزہ اسلامک یونیورسٹی پر غاصب صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ؛ 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    غزہ اسلامک یونیورسٹی پر غاصب صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ؛ 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

    فلسطینی طبی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ غزہ شہر میں واقع اسلامی یونیورسٹی کے احاطے پر غاصب صیہونی حکومت کے دوسرے ڈرون حملے میں 3 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔

    2026-10-25 23:29
  • دہشت گرد سینٹکام کا ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا بے بنیاد دعویٰ

    دہشت گرد سینٹکام کا ایک مرتبہ پھر آبنائے ہرمز پر کنٹرول کا بے بنیاد دعویٰ

    امریکی دہشت گرد فوج کی سینٹرل کمانڈ سینٹکام نے آبنائے ہرمز کے غیر محفوظ ہونے کے باعث تیل کی قیمتوں میں شدید اضافے کو نظر انداز کرتے ہوئے ایک بار پھر اس آبی گذرگاہ پر اپنا کنٹرول ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

    2026-10-25 23:21
  • ماسکو سے متعلق تمام چیزوں پر پابندی لگانے کا یورپ کا فیصلہ احمقانہ ہے، پیوٹن

    ماسکو سے متعلق تمام چیزوں پر پابندی لگانے کا یورپ کا فیصلہ احمقانہ ہے، پیوٹن

    روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس سے متعلق ہر چیز پر پابندی عائد کرنے کا یورپ کا فیصلہ ایک احمقانہ طرزِ عمل ہے۔

    2026-10-25 23:17
  • یمنی مسلح افواج کا سعودی عرب کو انتباہ؛ ہوائی اڈوں سے دور رہیں!

    یمنی مسلح افواج کا سعودی عرب کو انتباہ؛ ہوائی اڈوں سے دور رہیں!

    یمنی مسلح افواج نے مسافروں اور فضائی کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے ہوائی اڈوں کے علاوہ سعودی عرب کے دیگر ہوائی اڈوں سے دور رہیں۔

    2026-10-25 23:03
  • اقوامِ متحدہ میں اماراتی اُمیدوار؛مرغیوں کی رکھوالی کے لیے لومڑی کا انتخاب، قالیباف

    اقوامِ متحدہ میں اماراتی اُمیدوار؛مرغیوں کی رکھوالی کے لیے لومڑی کا انتخاب، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے اقوامِ متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سابق نمائندہ لانا نسیبہ کی سیکریٹری جنرل کے عہدے کے لیے نامزدگی کو اقوامِ متحدہ کے اعلیٰ ترین عہدے پر قبضہ کرنے کی کوشش قرار دیا ہے، جس کا مقصد خطے میں ’’گریٹر اسرائیل‘‘ کے منصوبے کے لیے سفارتی راستہ ہموار کرنا ہے۔

    2026-10-25 23:01
  • تبریز میں 4 ٹن سے زائد سونا برآمد

    تبریز میں 4 ٹن سے زائد سونا برآمد

    ایران کے شہر تبریز کی پولیس نے بتایا ہے کہ محکمہ پولیس کے اہلکاروں نے سونا نکالنے کے ایک ورکشاپ کا سراغ لگا کر 4 ٹن سے زائد سونے والی مٹی برآمد کی۔

    2026-10-25 22:09
  • اسرائیل کو تاریخ کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے، ہاآرتص کا انکشاف

    اسرائیل کو تاریخ کی بدترین صورتحال کا سامنا ہے، ہاآرتص کا انکشاف

    ایک غاصب صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ نیتن یاہو اپنی موجودہ وزارتِ عظمیٰ کی مدت ایسے حالات میں ختم کر رہا ہے جب اسرائیل بدترین صورتِ حال سے دوچار ہے اور اس حکومت کی معیشت بھی تباہی کی جانب بڑھ رہی ہے۔

    2026-10-25 21:16
  • تعز میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کو بڑا دھچکا؛ درجنوں ہلاک و زخمی

    تعز میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کو بڑا دھچکا؛ درجنوں ہلاک و زخمی

    خبررساں ذرائع نے تعز میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے مقابلے میں یمنی مسلح افواج کی نئی پیش قدمیوں کی اطلاع دی ہے۔

    2026-10-25 21:09
  • ایران کی تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدیں کھلی ہیں، پاکستان میں ایرانی سفیر

    ایران کی تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدیں کھلی ہیں، پاکستان میں ایرانی سفیر

    پاکستان میں ایرانی کے سفیر نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ہمسایہ ممالک کے لیے سرحدیں بند کرنا کسی کے مفاد میں نہیں ہے؛ کہا کہ ایران کی تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ سرحدیں کھلی ہیں۔

    2026-10-25 20:52
  • روس کے ہاتھوں یوکرائن کے 1 ہزار 72 ڈرون تباہ

    روس کے ہاتھوں یوکرائن کے 1 ہزار 72 ڈرون تباہ

    روسی وزارتِ دفاع نے گزشتہ رات یوکرائن کے 1072 ڈرون مار گرائے جانے کی اطلاع دی ہے۔

    2026-10-25 20:51
  • قطری وفد کا دورۂ تہران، عرب ذرائع ابلاغ کا دعویٰ

    قطری وفد کا دورۂ تہران، عرب ذرائع ابلاغ کا دعویٰ

    ایک عرب زبان ذرائعِ ابلاغ نے ایک باخبر ذرائع کے حوالے سے قطری وفد کے دورۂ تہران کی خبر دی ہے۔

    2026-10-25 20:51
  • فلائی دبئی کی تل ابیب جانے والی دوسری پرواز بھی راستے سے لوٹ گئی

    فلائی دبئی کی تل ابیب جانے والی دوسری پرواز بھی راستے سے لوٹ گئی

    دبئی سے تل ابیب جانے والا فلائی دبئی طیارہ دورانِ پرواز راستہ تبدیل کرکے دبئی واپس لوٹ آیا۔

    2026-10-25 18:33
  • ریاض ائیرپورٹ پر حملے میں طیارے کو نشانہ بنایا گیا، سعودی عرب کا اعتراف

    ریاض ائیرپورٹ پر حملے میں طیارے کو نشانہ بنایا گیا، سعودی عرب کا اعتراف

    سعودی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے تصدیق کی ہے کہ ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر دو حملے ہوئے، جن میں ہوائی اڈے کی تنصیبات اور سعودی ایئرلائنز کے ایک طیارے کو نشانہ بنایا گیا۔

    2026-10-25 17:43
  • ایرانی قوم امریکہ کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگی، قالیباف

    ایرانی قوم امریکہ کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگی، قالیباف

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا کہ ایرانی قوم امریکہ کی فوجی دھمکیوں اور دباؤ کے سامنے تسلیم نہیں ہوگی۔ جب تک امریکہ اپنا طرزِ عمل تبدیل نہیں کرتا، اپنی زور زبردستی اور لالچ کی روش ترک نہیں کرتا اسلامی جمہوریہ ایران کے نزدیک اس کے دعوؤں کی کوئی اہمیت نہیں۔

    2026-10-25 17:05
  • صدرِ مملکت نے امریکی و صیہونی جرائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، ایرانی چیف جسٹس

    صدرِ مملکت نے امریکی و صیہونی جرائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، ایرانی چیف جسٹس

    ایرانی چیف جسٹس حجت الاسلام غلام حسین محسنی اژہ‌ای نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی تقریر کو باوقار اور قابلِ توجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صدر نے مضبوط اور دوٹوک انداز میں ایرانی عوام کے حقوق کا دفاع کیا اور امریکی و صیہونی حکام کے جرائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔

    2026-10-25 16:42
  • جنگ کے باعث یورپ کو 100 ارب یورو کا نقصان ہوا، ہسپانوی وزیراعظم

    جنگ کے باعث یورپ کو 100 ارب یورو کا نقصان ہوا، ہسپانوی وزیراعظم

    اسپین کے وزیراعظم پیڈرو سانچیز نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ یورپی عوام پر بھاری مالی بوجھ ڈال رہی ہے، اسی لیے ان کی حکومت نے متاثرہ شہریوں اور شعبوں کی مدد کے لیے 12 ارب یورو سے زائد کا امدادی پیکیج منظور کیا ہے۔

    2026-10-25 14:49
  • فرانس، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج، پیرس میں پولیس سے جھڑپیں+ویڈیو

    فرانس، مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج، پیرس میں پولیس سے جھڑپیں+ویڈیو

    فرانس میں مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں کے خلاف لاکھوں افراد کا احتجاج جاری ہے جس میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کے دوران آنسو گیس کا استعمال کیا گیا اور متعدد افراد زخمی ہوئے۔

    2026-10-25 14:32
  • روم میں نیٹو اور صہیونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ+ویڈیو

    روم میں نیٹو اور صہیونی حکومت کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ+ویڈیو

    اٹلی کے دارالحکومت روم میں مظاہرین نے فوجی اخراجات میں اضافے، یوکرین کی مالی معاونت اور نیٹو و صہیونی حکومت کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے جنگی تنازعات کے خلاف احتجاج کیا۔

    2026-10-25 14:31
  • انتخابات سے قبل نتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    انتخابات سے قبل نتن یاہو حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

    تل ابیب میں اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ اور ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے طوفان الاقصی کو روکنے میں ناکامی پر حکام کو جواب دہ ٹھہرانے کا مطالبہ کیا۔

    2026-10-25 14:26
  • آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکہ کو نئی پیشکش کی افواہیں مسترد

    آبنائے ہرمز کے بارے میں امریکہ کو نئی پیشکش کی افواہیں مسترد

    ایرانی ذرائع نے آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کے بدلے امریکی بحری ناکہ بندی ختم کرنے کی پیشکش سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کا سات روزہ منصوبہ پہلے ہی ثالثوں کے ذریعے امریکی فریق تک پہنچایا جا چکا ہے۔

    2026-10-25 14:02
  • بد اعتمادی ختم کرنے کے لیے امریکہ کو اقدامات کرنے ہوں گے، صدر پزشکیان

    بد اعتمادی ختم کرنے کے لیے امریکہ کو اقدامات کرنے ہوں گے، صدر پزشکیان

    ایرانی صدر نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ معاملات کو واشنگٹن نے عجلت پسندی سے خراب کردیا اب اعتماد بحال کرنے کے لیے امریکہ کو اقدامات کرنے ہوں گے۔

    2026-10-25 14:01
  • برازیلی انتخابات میں امریکی مداخلت، واشنگٹن کے حمایت یافتہ امیدوار کو اقتدار میں لانے کی کوششیں

    برازیلی انتخابات میں امریکی مداخلت، واشنگٹن کے حمایت یافتہ امیدوار کو اقتدار میں لانے کی کوششیں

    ذرائع ابلاغ کے مطابق، امریکی محکمہ خارجہ کے حکام نے بولسونارو خاندان کو دوبارہ اقتدار میں لانے اور صدر لولا دا سلوا کی پوزیشن کمزور کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے، تاہم ان کوششوں کے برعکس لولا حکومت کی حمایت میں اضافہ ہوا ہے۔

    2026-10-25 13:46
  • نتن یاہو کے غیر محتاط بیانات پر اسرائیلی بینکوں میں خوف و ہراس

    نتن یاہو کے غیر محتاط بیانات پر اسرائیلی بینکوں میں خوف و ہراس

    اسرائیلی اخبار ہاآرٹز نے خبردار کیا ہے کہ نیتن یاہو کی دوبارہ وزارت عظمی پر واپسی سے اسرائیل کی معیشت تباہی کے خطرے سے دوچار ہوسکتی ہے۔

    2026-10-25 13:17
  • پاک ایران تجارتی سرحد کھول دی گئی، عراق کے ساتھ صرف ایک سرحد بند

    پاک ایران تجارتی سرحد کھول دی گئی، عراق کے ساتھ صرف ایک سرحد بند

    تہران چیمبر آف کامرس کے ٹرانسپورٹیشن کمیشن کے سربراہ پیمان سنندجی نے بتایا ہے کہ ایران اور پاکستان کے درمیان ریمدان سرحدی گزرگاہ سے درآمدات اور برآمدات بحال ہوگئی ہیں، جبکہ عراق کے ساتھ صرف الشیب سرحدی گزرگاہ بند ہے۔

    2026-10-25 13:17
  • ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر جرمنی کے متضاد مؤقف پر بقائی کی تنقید

    ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر جرمنی کے متضاد مؤقف پر بقائی کی تنقید

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے جرمن چانسلر کے بیان اور حالیہ یورپی مؤقف کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طرف اسرائیلی حملوں کی حمایت کی گئی اور دوسری طرف اب کشیدگی کم کرنے پر زور دینا تضاد کی واضح مثال ہے۔

    2026-10-25 11:48
  • ہنگری کے دورے پر صہیونی صدر نے اپنی گاڑیوں سے اسرائیلی پرچم ہٹوا دیے

    ہنگری کے دورے پر صہیونی صدر نے اپنی گاڑیوں سے اسرائیلی پرچم ہٹوا دیے

    صہیونی صدر اسحاق ہرزوگ نے غزہ میں جاری جنگ اور نسل کشی کے خلاف ہنگری میں ہونے والے مظاہروں کے پیش نظر اپنے قافلے سے اسرائیلی پرچم ہٹانے کا حکم دیا تاکہ مظاہرین کے ساتھ تصادم سے بچا جا سکے۔

    2026-10-25 11:44
  • مکہ اور مدینہ پر حملے کا دعوی سراسر جھوٹ ہے، یمنی مسلح افواج

    مکہ اور مدینہ پر حملے کا دعوی سراسر جھوٹ ہے، یمنی مسلح افواج

    یمنی مسلح افواج نے مکہ اور مدینہ پر حملے کے سعودی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی کارروائیوں میں سعودی دشمن کے صرف تیل کے مراکز اور فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے۔

    2026-10-25 10:43
  • نئی دہلی، قالیباف برکس پارلیمانی سربراہان کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

    نئی دہلی، قالیباف برکس پارلیمانی سربراہان کے اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے

    نئی دہلی میں ایرانی سفارت خانے کے مطابق ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمدباقر قالیباف 26 اور 27 اکتوبر کو ہونے والے اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے، تاہم ایرانی پارلیمانی وفد اجلاس میں شرکت کرے گا۔

    2026-10-25 10:01
  • ایران کے خلاف جنگ کے بعد تہران کو آبنائے ہرمز پر ویٹو کا اختیار حاصل ہوگیا، اوباما

    ایران کے خلاف جنگ کے بعد تہران کو آبنائے ہرمز پر ویٹو کا اختیار حاصل ہوگیا، اوباما

    سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ایران کے خلاف جنگ کو امریکی مفادات کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے نتیجے میں امریکی اڈوں اور اتحادیوں کو حملوں کا سامنا کرنا پڑا، امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے اور میزائلوں کے ذخائر میں کمی آئی۔

    2026-10-25 08:29
  • پچھلا
  • 1
  • 2
  • اگلا
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio