-
تہران میں چار فریقی اجلاس؛ خطے میں خودمختار سلامتی کے نظام کی تشکیل کی جانب ایک اہم قدم
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیٹی کے رکن نے تہران میں منعقدہ چار فریقی اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پر انحصار خطے کے ممالک کی سلامتی کو یقینی نہیں بناتا؛ لہٰذا خطے کی سلامتی کا مستقبل اندرونی صلاحیتوں پر مبنی ہونا چاہیے۔
-
عوام پر مبنی دفاع، ملکی دفاع میں سفارت کاری کا پشت پناہ ہے، عراقچی
ایرانی وزیرِ خارجہ نے ایران کے دفاع میں عوام کے بنیادی کردار پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے سیاسی اور قانونی دفاع اور قومی مفادات کے تحفظ کے راستے میں ہم کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے۔
-
ایران،اسلامی ممالک کے درمیان اتحاداور یکجہتی کو مضبوط بنانےوالی ہر مفاہمت کی حمایت کرتا ہے، پزشکیان
پزشکیان نے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران پختہ یقین اور سنجیدہ عزم کےساتھ علاقائی تعاون کو گہرا کرنے،اختلافات دور کرنےاوراسلامی ممالک کی مشترکہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کے لیے تیار ہے اور ایسی ہر مفاہمت کی حمایت کرتا ہے۔
-
اٹلی؛ ایندھن کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ، ٹیکسی ڈرائیوروں کا زبردست احتجاج/ ہڑتال کا امکان
اٹلی میں ٹیکسی اور کرائے کی گاڑیاں چلانے والے ڈرائیوروں نے ایندھن کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے مزید ٹیکس چھوٹ کا مطالبہ کیا ہے اور ہڑتال کا امکان ظاہر کیا ہے۔
-
ایران میں چار فریقی اجلاس؛ جوہری پروگرام پر مذاکرات نہیں کریں گے، ایرانی عہدیدار
ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے خبررساں ادارے روئٹرز کو انٹرویو دیتے ہوئے تاکید کی ہے کہ تہران میں ہونے والے چار فریقی اجلاس میں ایران کے جوہری پروگرام پر بات چیت نہیں ہوگی۔
-
غاصب صیہونی اخبار نے اسرائیلی کابینہ سے متعلق امریکی سازش کو بے نقاب کر دیا
ایک صیہونی اخبار نے لکھا ہے کہ امریکہ صیہونی جماعتوں اور گروہوں پر مشتمل قومی اتحاد کی حکومت تشکیل دینے اور کابینہ سے بن گویر اور اسموتریچ جیسی انتہا پسند شخصیات کو نکالنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
اسرائیل میں انتخابات نہیں بلکہ جرائم اور قتل و غارتگری کا مقابلہ ہورہا ہے، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ اسرائیل میں عام انتخابات نہیں بلکہ صہیونی سرغنوں کے درمیان قتل و غارتگری کے میدان میں مقابلہ چل رہا ہے۔
-
ایران، پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا علاقائی سلامتی پر چار فریقی اجلاس
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے اعلیٰ حکام کا علاقائی سلامتی اور استحکام کے موضوع پر چار فریقی اجلاس پیر، 26 اکتوبر 2026 کو تہران میں منعقد ہوا۔
-
رہبر انقلاب صحت مند ہیں اور استقامت کے ساتھ ملکی امور کی نگرانی انجام دے رہے ہیں، سربراہ ایرانی عدلی
ایران کے سربراہ عدلیہ نے رہبر انقلاب سے حالیہ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مکمل صحت مند ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ملکی امور کی نگرانی کررہے ہیں۔
-
تہران میں چار ملکی اجلاس کا آغاز
پاکستان کی تجویز اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون و حمایت سے چار ملکی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
یورپی ٹرائیکا نے ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی راہ ہموار کی، اولیانوف
اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے میخائل اولیانوف نے کہا ہے کہ برطانیہ، فرانس اور جرمنی نے مارچ 2022 سے جوہری توانائی کے عالمی ادارے کے بورڈ آف گورنرز میں کشیدگی بڑھانے کی کوشش کی، جس سے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے لیے حالات سازگار ہوئے۔
-
ایران، پاکستان، ترکی اور سعودی عرب کے چار ملکی اجلاس کا آغاز
پاکستان کی تجویز اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون و حمایت سے چار ملکی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
امریکی سازشیں ناکام، لولا داسلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب
برازیل کے سرکاری انتخابی ادارے نے اعلان کیا کہ لوئیز ایناسیو لولا دا سلوا نے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 51.75 فیصد ووٹ حاصل کرکے اپنے حریف سینیٹر فلاویو بولسونارو کو شکست دے دی اور چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔
-
ڈیموکریٹس کامیاب ہوئے تو ایپسٹین کیس کی دوبارہ تحقیقات شروع کریں گے
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی نے کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں کامیابی کی صورت میں جیفری ایپسٹین کے جنسی جرائم اور اس سے متعلق غیر شائع شدہ دستاویزات کی تحقیقات کو اپنی ترجیحات میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
حالت جنگ میں ہیں، دفاع میں کسی قسم کی ہچکچاہٹ نہیں کریں گے، بقائی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران اس وقت حالت جنگ میں ہے اور ملک کی مسلح افواج ملک کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں۔
-
صدر پزشکیان کا برازیلی انتخابات میں کامیابی پر داسلوا کو تہنیتی پیغام
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے برازیل کے صدارتی انتخابات میں لوئیز اناسیو لولا دا سلوا کی کامیابی پر انہیں مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نئی صدارتی مدت میں دونوں ممالک کے دوستانہ تعلقات اور باہمی تعاون میں مزید اضافہ ہوگا۔
-
یمنی میزائلوں نے بن سلمان کے اقتصادی خواب کو تباہ کر دیا، ٹائمز
برطانوی اخبار نے لکھا ہے کہ یمنیوں کے سعودی عرب پر حملے محمد بن سلمان کے اقتصادی خوابوں، بشمول وژن 2030 کے لیے خطرہ بن رہے ہیں اور مختلف شعبوں میں اسے بھاری نقصانات پہنچا رہے ہیں۔
-
بحری قزاقی، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے، بقائی کا امریکی وزیر خارجہ کو جواب
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے امریکی وزیر خارجہ کے ایران پر بحری جہازوں پر حملوں کے الزام کے جواب میں کہا ہے کہ امریکی صدر ماضی میں تجارتی جہازوں پر قبضے اور ان کے تیل کے کارگو کو لوٹنے پر فخر کا اظہار کرچکے ہیں۔
-
نتن یاہو کی انتخابی کامیابی کے لیے ٹرمپ کی ایران مخالف بیان بازی تیز
امریکی صدر نے اسرائیلی انتخابات سے قبل ایک بار پھر نتن یاہو کی حمایت کرتے ہوئے امریکی فوجی کارروائیوں کو تہران کی جوہری صلاحیت اور عسکری طاقت کمزور کرنے کا سبب قرار دیا۔
-
امریکی سازشیں ناکام، لولا داسلوا چوتھی بار برازیل کے صدر منتخب
برازیل کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں لوئیز ایناسیو لولا دا سلوا نے 51.75 فیصد ووٹ حاصل کرکے سینیٹر فلاویو بولسونارو کو شکست دے دی اور چوتھی بار ملک کے صدر منتخب ہوگئے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ایندھن کی بڑھتی قیمتوں نے یورپ کو خواب غفلت سے جگا دیا
ایران کے خلاف امریکی اور اسرائیلی فوجی اقدامات کی حمایت کرنے والے یورپی ممالک اب جنگ کے پھیلاؤ، تیل اور ایندھن کی بڑھتی قیمتوں اور معاشی عدم استحکام سے پریشان ہیں۔
-
سعودی عرب، ترکیہ اور پاکستان کے اعلیٰ حکام تہران میں اہم اجلاس میں شرکت کریں گے
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے نائب سیکریٹری کے نے کہا کہ سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان، پاکستان کے آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ترکیہ کے انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ابراہیم قالن تہران میں ایک اہم اجلاس میں شرکت کریں گے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
استنبول اجلاس؛ خلیج فارس میں بحران روکنے کے لیے مغربی-عرب محور کیوں کوشاں ہے؟
ایران-امریکہ کے درمیان کشیدگی میں اضافے نے خلیج فارس کو اقتصادی اور سلامتی کے عدم استحکام کا مرکز بنا دیا ہے۔ اس صورتِ حال نے عرب اور یورپی ممالک کو بحران پر قابو پانے اور جنگ روکنے کے لیے سرگرم ہونے پر مجبور کر دیا ہے۔