17 اپریل، 2025، 8:46 PM

ایرانی وزیر خارجہ کی روسی صدر سے کریملن میں ملاقات + ویڈیو

ایرانی وزیر خارجہ کی روسی صدر سے کریملن میں ملاقات + ویڈیو

روسی صدارتی ترجمان نے ولادیمیر پوٹن کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات سے آگاہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روس کے صدارتی ترجمان دمتری پیسکوف نے صدر ولادیمیر پیوٹن کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات سے آگاہ کیا۔

اس سے پہلے روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے بتایا تھا کہ ایرانی وزیر خارجہ ماسکو کے دورے کے دوران روس کے اعلی حکام سے ملاقات کرنے والے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ ایران کے جوہری پروگرام، شام کی صورت حال، جنوبی قفقاز اور بحیرہ کیسپین سمیت موجودہ بین الاقوامی اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔

News ID 1931945

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha