پیوٹن
-
پزشکیان اور پیوٹن اکتوبر میں ملاقات کریں گے
ایرانی صدر مسعود پزشکیان اکتوبر میں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے روس کا دورہ کریں گے اور اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔
-
فلسطین کے حوالے سے امریکہ کے اقدامات کے برعکس نتائج برآمد ہوئے، پیوٹن
روسی صدر نے مسئلہ فلسطین اور غزہ کی پٹی کی صورتحال کے حوالے سے امریکہ کے اقدامات کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
یوکرائن کی نیٹو میں شمولیت سے عالمی جنگ چھڑ سکتی ہے، نکولس سرکوزی
سابق فرانسیسی صدر نے یوکرائن کی نیٹو میں شمولیت کو عالمی جنگ کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے اس فیصلے کو روس اپنے خلاف اقدام قرار دے گا۔
-
پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں، امریکی صدر
امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ پیوٹن کے خلاف بغاوت میں ملوث نہیں تھے۔
-
پیوٹن ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 27 اپریل ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔
-
پیوٹن کی زیر صدارت روسی قومی سلامتی کونسل کا اجلاس
روسی وزارت خارجہ نے جمعہ کو کہا کہ برائنسک کے علاقے میں دہشت گردی کے واقعے میں نیٹو کے ہتھیار استعمال ہوئے۔ بعد از آں آج روسی صدر پیوٹن کی زیر صدارت قومی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔
-
2022 میں دشمن کی توقعات پوری نہیں ہوئیں، پیوٹن
روسی صدر نے حکومتی کابینہ کے ارکان کے ساتھ اجلاس میں دشمنوں کے منصوبوں کو ناکام بنانے پر زور دیا اور آبادی میں اضافے کی پالیسیوں پر خصوصی توجہ دینے کا کہا۔
-
پیوٹن کا یوکرین میں عارضی جنگ بندی کا حکم
روسی آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ کی درخواست پر روس کے صدر نے 6 اور 7 جنوری کو ﴿آرتھوڈوکس کرسمس کے موقع پر﴾ یوکرین میں روسی فوجی کارروائیوں کے تمام محاذوں پر "جنگ بندی" کا اعلان کیا۔
-
ایرانی صدر اور پیوٹن کے مابین ٹیلیفونک گفتگو، تفصیلات جاری
آیت اللہ رئیسی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے انفراسٹرکچر کی مضبوطی اور یوریشیائی خطے میں نقل و حمل کی لائنوں کی مضبوطی و ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
جو بائیڈن کی پیوٹن کو دھمکی، نیٹو کی سرزمین کے ایک ایک انچ کا دفاع کریں گے، امریکی صدر
بائیڈن نے روس کے خلاف امریکی اور مغربی حکام کی زبانی دھمکیوں کے سلسلے کو جاری رکھتے ہوئے کہا کہ واشنگٹن اور نیٹو، رکن ممالک کی سرزمین اور اس کے ایک ایک انچ کا دفاع
-
پیوٹن جمعہ کو یوکرین کے 4 علاقوں کو باضابطہ روس میں ضم کریں گے
روس کے صدر جمعہ کو یوکرین کے 15 فیصد علاقے کو ضم کرنے کا باضابطہ آغاز کریں گے اور کریملن میں یوکرین کے چارعلاقوں کو روس کا حصہ قرار دینے کے لیے ایک تقریب کی صدارت کریں گے۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور پیوٹن کی ملاقات+ویڈیو
شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے دوران روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
پیوٹن نے روسی افواج کی تعداد بڑھانے کے حکم نامے پر دستخط کردیئے
روسی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن کے حکم پر روسی افواج میں ایک لاکھ چالیس ہزار کے قریب فوجیوں کو بڑھایا جائے گا۔
-
ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا، پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔
-
لبنانی تجزیہ کار کی مہر نیوز کے ساتھ گفتگو؛
پیوٹن کا دورہ تہران امریکہ کی یکطرفہ سیاست کے تابوت میں ایک کیل ٹھوکنا تھا
وسیم بزی نے روسی صدر کے دورہ تہران کے متعلق کہا کہ پیوٹن کے سفر نے ایران، چین اور روس کے سہ فریقی محور کو پہلے سے زیادہ تقویت دی اور اس طرح امریکہ کی یکطرفہ سیاست پر ایک اور کیل ٹھونک دی۔
-
تہران میں ایران روس اور ترکی کا سہ فریقی سربراہی اجلاس شروع
آستانہ امن کانفرنس کے تحت ایران، روس اور ترکی کی نگرانی میں بحران شام کے سیاسی حل کے بارے میں اب تک امن مذاکرات کے کئی دور انجام پاچکے ہیں ۔
-
ایرانی صدر آیت اللہ رئیسی اور پیوٹن کی ملاقات
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جو آج آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
روسی صدر پیوٹن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
روس کے صدر پیوٹن نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
روسی صدر پیوٹن بھی تہران پہنچ گئے
آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے۔
-
روس کے صدر ولادیمیر پوتین ایران کا دورہ کریں گے
روسی صدارتی محل کریملن کے ترجمان نے اعلان کیا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پوتین مناسب وقت میں ایران کا دورہ ضرور کریں گے۔ لیکن اس کی صحیح تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔