2 اگست، 2022، 3:24 AM

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا، پیوٹن

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا، پیوٹن

روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔

 معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں پیوٹن نے کہا کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوسکتا، ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے، ہم عالمی برادری کے تمام ارکان کے مکمل اور غیر منقسم سکیورٹی کے لیے پرعزم ہیں۔

News ID 1911798

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha