جیت
-
غزہ کی فتح ہماری اور ایران کی مشترکہ جیت ہے، حماس
ملاقات میں حماس کے سیاسی دفتر کے نائب سربراہ نے رہبر انقلاب اسلامی کو غزہ مزاحمت کی فتح پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ہم سب سربلند اور فتح سے سرشار ہیں اور یہ عظیم فتح ہماری اور اسلامی جمہوریہ کی مشترکہ جیت ہے۔
-
ایرانی باڈی بلڈر ہادی چوپان نے 2022 مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل جیت لیا
ایرانی تجربہ کار باڈی بلڈر ہادی چوپان نے امریکہ میں ہونے والے 2022 مسٹر اولمپیا میں مسٹر اولمپیا کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جیت پر اراک میں جشن
میچ میں شاندار جیت کے بعد پورے ایران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر بڑے پرجوش انداز میں جشن منایا۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی جیت پر تہران میں جشن
ایران کے عوام نے آج قطر میں جاری فیفا 2022 ورلڈ کپ میں ایرانی قومی ٹیم کی شاندار کامیابی پر سڑکوں پر نکل کر جشن منایا، ایران کے حق میں نعرے لگائے اور گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے ہارن بجائے۔ پر جوش عوام کے ہاتھوں میں ایران کے پرچم تھے اور وہ خوشی سے انھیں لہرا رہے تھے۔
-
ایران نے آٹھویں بار عالمی سٹنگ والی بال چمپئن شپ جیت لی
ایران کی مردوں کی قومی سٹنگ والی بال ٹیم نے سراجیوو میں ہونے والے عالمی چیمپئن شپ کے فائنل میں بوسنیا کو تین صفر سے شکست دی۔
-
ایران نے 2022 کا گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ جیت لیا
ایرانی گریکو رومن ریسلرز نے اتوار کو باکو میں میزبان آذربائیجان کو شکست دے کر 2022 کا گریکو رومن ریسلنگ ورلڈ کپ اپنے نام کرلیا۔
-
ایران کی قومی ساحلی فٹبال ٹیم نے سب کو حیران کردیا/برازیل کو ہرا کر عالمی بیچ ساکر کپ اپنے نام کرلیا
ایران کی قومی ساحلی فٹ بال ٹیم اتوار کو دبئی میں ہونے والے فائنل میں برازیل کو شکست دے کر 2022 کے بین البراعظمی بیچ ساکر کپ کی چیمپئن بن گئی۔
-
بھارت نے پاکستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
ٹی20 ورلڈکپ کے سپر 12 مرحلے کے چوتھے ہائی وولٹیج میچ میں بھارت نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 وکٹوں سے شکست دیدی۔
-
ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتا، پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔
-
ایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کا ٹائٹل جیت کرکے تاریخ رقم کرلی
ایرانی خواتین کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔