30 جون، 2022، 11:53 AM

ایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کا ٹائٹل جیت کرکے تاریخ رقم کرلی

ایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کا ٹائٹل جیت کرکے تاریخ رقم کرلی

ایرانی خواتین کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔

مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،ایرانی خواتین کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔ 

ایرانی خواتین کی قومی ٹیم نے مجموعی طورر 3 گولڈ، 2 چاندی اور ایک کانسی کے تمغوں اور 500 پوانٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلیا۔

News ID 1911404

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha