ایرانی خواتین
-
ایرانی خواتین نے اسلامی حجاب کے ساتھ تمام شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھائی ہے، امام جمعہ تہران
تہران کے نائب امام جمعہ مزید کہا کہ دنیائے استکبار اور ان میں سرفہرست امریکہ کی دشمنی اسلام ناب کے ساتھ ہے۔ ان کی آنکھوں کو ایران میں برسر اقتدار اسلام ناب نہیں بھاتا۔
-
ایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں کا ٹائٹل جیت کرکے تاریخ رقم کرلی
ایرانی خواتین کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشیائی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔