مہر
-
خادم امام رضاؑ قم میں سوگواروں کے درمیان
پیامبر اعظم بلیوارڈ سے مسجد جمکران تک سوگواروں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر۔
-
غزہ کی انسانی صورتحال میں حوصلہ افزاء پیش رفت دیکھنے کو ملی ہے، امریکی وزیر خارجہ کا دعوی
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران غزہ کی پٹی میں انسانی صورتحال میں نمایاں پیش رفت دیکھنے کو ملی ہے۔
-
ترک وطن پارٹی کے سربراہ کی مہر نیوز سے خصوصی گفتگو؛
غزہ میں اسرائیل کے اقدامات جنگی جرم ہیں
ترک وطن پارٹی کے سربراہ نے غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے جنگی جرائم کا ذکر کرتے ہوئے انقرہ حکومت کی جانب سے انجرلک بیس کو بند کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کا ایک وفد ایران کا دورہ کرے گ
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کی دعوت پر تہران میں منعقد ہونے والی فلسطین سے متعلق بین الاقوامی مشاورتی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔
-
سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے جاری ہڑتال سے لندن ائیرپورٹ پر افراتفری
برطانوی ٹریڈ یونین نے، لندن ائیرپورٹ کے سیکٹر میں ملک گیر ہڑتال کی کال دی ہے۔
-
دشمنوں اور علیحدگی پسندوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ ایران لیبیا یا سوڈان نہیں ہے، حسین امیر عبداللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ سیکورٹی سروسز، جعلی اسرائیلی حکومت اور بعض مغربی سیاستدان جنہوں نے ایران کی خانہ جنگی، تباہی اور ٹکڑے کرنے کے منصوبے بنائے ہیں، انہیں جان لینا چاہیے کہ ایران لیبیا یا سوڈان نہیں ہے۔
-
دہشت گردوں کو ایران کی قومی سلامتی سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، امیر عبداللہیان
ایران کے وزیر خارجہ نے شیراز میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم دہشت گردوں اور انسانی حقوق کے دعویدار غیر ملکی مداخلت پسندوں کو ایران کی قومی سلامتی اور مفادات سے کھیلنے کی ہرگز اجازت نہیں دیں گے۔
-
ایران کی تباہی کے حامی ایرانی عوام کے لیے "زندگی" کا نعرہ لگا رہے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہاکہ وہ ممالک جو ایران پر"زیادہ سے زیادہ دباؤ" اور "تباہ کن پابندیوں" کے نفاذ سے اسے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا چاہتے تھے یہی ممالک دوسری جانب ایرانی عوام کے غمخوار اور ہمدرد بنے ہوئے ہیں جو کہ شرمناک ہے.
-
پاکستان میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ سندھ کے 22 اضلاع مکمل طور پر آفت زدہ قرار
محکمہ ریلیف سندھ نے کراچی ڈویژن کے ضلع ملیر سمیت 4 ڈویژنز کے 22 اضلاع کو مکمل طور پر آفت زدہ قرار دے دیا۔
-
فلسطین اسلام اور انقلاب کا سرفہرست مسئلہ تھا، ہے اور رہے گا، جنرل فدوی
سپاہ پاسداران کے ڈپٹی کمانڈر انچیف جنرل فدوی نےکہا کہ فلسطین اسلام اور انقلاب کا سرفہرست مسئلہ تھا، ہے اور رہے گا اور اسرائیل کی نابودی تک رہے گا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی ٹیلیفونک گفتگو:
ایران کی ڈاکٹرائن میں جوہری ہتھیار کی کوئی اہمیت نہیں، یہ ہماری پالیسیوں اور عقائد کے برخلاف ہے
ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی ڈاکٹرائن میں جوہری ہتھیار کی کوئی اہمیت و مقام نہیں ہے اور یہ ہماری پالیسیوں اور عقائد کے برخلاف ہے۔
-
نواسہ رسول امام حسین ؑکسی مکتب کے نہیں بلکہ پوری اُمت کے امام ہیں، علامہ ساجد نقوی
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے عاشورہ محرم الحرام کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ نواسہ پیغمبر اکرم ‘ سید الشہداءؑ‘ امام عالی مقام کسی خاص مکتب یا گروہ کے نہیں بلکہ پوری امت کے ہادی‘ پیشوا اور امام ہیں۔
-
اصفہان میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا اجتماع
اصفہان میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
خطبہ منیٰ؛امام حسینؑ کی سیاسی اور معنوی فکر کا ایک جلوہ
حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا کہ امام حسین ﴿ع﴾ نے اپنے خطبہ منیٰ میں مسلمانوں کو یاد دہانی کی ہے کہ اگر امر المعروف اور نہی عن المنکر سے بے اعتنائی کریں تو انہیں یقینی طور پر بہت ہی سخت نتائج اور عبرتوں کو منہ دیکھنا پڑے گا۔
-
فرانس نے حجاب پر پابندی لگا کر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی، اقوام متحدہ
یو این کمیٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فرانس نے ملک میں حجاب پہننے والی مسلم خاتون کے اسکول جانے پر پابندی لگا کر بین الاقوامی حقوق کے معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے
-
ایرانی وزیر خارجہ امیر حسین عبد اللہیان کی نیلسن منڈیلا کے پوتے سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ امیر حسین عبد اللہیان نے منگل کے روز نیلسن منڈیلا کے پوتے زوولیولیلہ منڈیلا سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
نینسی پلوسی کا متنازعہ دورہ تائیوان؛ چین میں فوجی مشقیں شروع
چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تائیوان کے جزیرے کے ارد گرد پانیوں اور فضائی حدود میں لائیو فائر سمیت فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں مجالس عزاء کا انعقاد
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔
-
ایمن الظواہری کی ہلاکت، امریکی ڈرون نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کی
امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت میں پاکستان کے کردار سے متعلق زیر گردش افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا گیا ہے۔
-
الفتح الائنس کا بیرونی مداخلت کے بارے میں انتباہ:
دشمن عراق میں شیعہ اور شیعہ کے درمیان فساد کروانا چاہتے ہیں/ مرجعیت کی مداخلت لازمی ہوچکی ہے
عراقی سیاسی اتحاد الفتح کے ایک رکن نے زور دیا کہ عراق کی موجودہ خراب اور مشکل صورتحال امریکہ، برطانیہ اور امارات کی سازش سے پیدا ہوئی ہے جس نے ہمیں دو آپشنز کے سامنے کھڑا کردیا ہے۔
-
تہران میں چار محرم الحرام کی شب روایتی عزاداری شاہ حسین گویان کا انعقاد
تہران میں چار محرم الحرام کی شب انجمن مکتب تشیع میں روایتی عزاداری شاہ حسین گویان میں امام حسین علیہ السلام کے عزاداروں کی بڑی تعداد نے جوش و جذبے اور عقیدت کے ساتھ شرکت کی۔
-
چین میں پرائمری اسکول پر چاقوبردار شخص کا حملہ؛ 3 جانبحق اور6 زخمی+ویڈیو
چین میں چاقوبردار شخص نے کنڈرگارڈن اسکول میں گھس کر بچوں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 3 جانبحق اور 6 زخمی ہوگئے۔
-
معروف برطانوی گلوکار نے اسلام قبول کرلیا
برطانیہ سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار (ریپر) ڈچ ویلی نے اسلامی تعلیمات سے متاثر ہوکر کلمہ پڑھ لیا۔
-
ایران میں سیلاب سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 90 تک پہنچ گئی
ہلال احمر کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ایران میں حالیہ سیلابوں میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد ۹۰ تک پہنچ گئی ہے۔
-
پاکستانی حکومت کا عمران خان کی نااہلی کے لئے قانونی کارروائی کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس میں ملوث سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
-
جان بولٹن:
جو بایڈن کی خارجہ پالیسی ایک لفظ میں خلاصہ ہوتی ہے؛"کمزوری"
جو بایڈن نے خارجہ پالیسی میں مسلسل کمزوری، تذتذب اور کنفیوژن دکھاتے ہوئے امریکہ کے اعتبار کو ٹھیس پہنچائی ہے اور در نتیجہ امریکہ کے لئے مزید خطرات اور چلینجز کھڑے کئے ہیں۔
-
پاکستان میں عاشورہ کے موقع پر تعطیلات کا اعلان
پاکستانی وفاقی حکومت نے عاشورہ محرم الحرام کے سلسلے میں 2 تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔
-
بھارت میں نماز فجر سے قبل مسجد مسمار، مسلمان سراپا احتجاج
بھارتی شہر حیدرآباد کے علاقے شمش آباد میں واقع مسجد خواجہ محمود کو میونسپل حکام نے غیر مجاز تعمیر قرار دیتے ہوئے شہید کردیا۔
-
سید حسن نصراللہ جیت گئے، اسرائیلی اعلیٰ اہلکار کا اعتراف
صہیونی ذرائع ابلاغ نے ایک اعلیٰ اسرائیلی اہلکار سے نقل کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تل ابیب سمندری حدود کے تنازع میں لبنان کے ساتھ ممکنہ سمجھوتہ کے معاملے میں مکمل طور پر اس کے آگے جھک گیا ہے جبکہ سید حسن نصر اللہ جیت گئے ہیں۔
-
خانہ کعبہ کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں
کعبہ شریف کے اردگرد سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں۔ رکاوٹیں ڈھائی سال قبل کورونا وبا کے باعث لگائی گئی تھیں۔