4 اگست، 2022، 11:25 AM

رہبر معظم کی موجودگی میں مجالس عزاء کا انعقاد

رہبر معظم کی موجودگی میں مجالس عزاء کا انعقاد

حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ  کے مطابق، حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی اور عوام کی عدم موجودگی میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی کربلا میں عظیم قربانی کی یاد میں مجالس عزا منعقد ہوں گی۔

گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی کورونا وائرس کی روک تھام اور رہبر معظم انقلاب اسلامی  کی طرف سے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کی ہدایات پر عمل کرنے کی تاکید کی روشنی میں مجالس عزا میں عوام کو دعوت نہیں دی گئی۔

مجالس عزا کا سلسلہ محرم الحرام کی ساتویں شب سے لیکر بارہوین شب تک جاری رہےگا۔مجالس عزا کا پروگرام ٹی وی سے براہ راست نشر کیا جائےگا۔

News ID 1911835

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha