تائیکوانڈو ٹیم
-
صدر پزشکیان کا خواتین کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم کی تاریخی فتح پر تہنیتی پیغام
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے جنوبی کوریا میں عالمی چیمپئن شپ کا اعزاز حاصل کرنے والی ایران کی خواتین کی قومی پیرا تائیکوانڈو ٹیم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے اس کامیابی کو ایرانی خواتین کے عزم، خود اعتمادی اور صلاحیتوں کا روشن مظہر قرار دیا ہے۔
-
ایرانی خواتین کی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے تاریخ رقم کر دی
جنوبی کوریا کے شہر موجو میں منعقدہ 2026ء کی عالمی پیرا تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایران کی خواتین کی قومی ٹیم نے پہلی مرتبہ عالمی چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔
-
پیرا ایشین گیمز 2026ء؛ایرانی قومی پیرا تائیکوانڈو ٹیم چیمپئن بن گئی
ایرانی قومی پیرا تائیکوانڈو ٹیم نے مقابلوں کے اختتام پر 4 طلائی، ایک چاندی اور 6 کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر 11 تمغے جیت کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔
-
جنوبی کوریا: تائیکوانڈو چمپئن شپ میں ایرانی خاتون کھلاڑی کا گولڈ میڈل
ایرانی خواتین کی ٹیم نے کوریا اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں ایک طلائی، ایک چاندی اور تین کانسی کے تمغوں سمیت مجموعی طور پر پانچ تمغے اپنے نام کیے۔
-
ورلڈ انڈر21 تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
ایرانی کھلاڑی امیر رضا غلامی نے اسپینش حریف کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر مردوں کے 80 کلوگرام مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔