19 جولائی، 2022، 7:33 PM

روسی صدر پیوٹن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

روسی صدر پیوٹن کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

روس کے صدر پیوٹن نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن جو ایران، روس اور ترکی کے مابین ہونے والے سہ فریقی اجلاس میں شرکت کرنے کی غرض سے تہران کے دورے پر ہیں نے کچھ ہی دیر پہلے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ہے۔

پیوٹن آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ روسی صدر نے صدر سید ابراہیم رئیسی سے بھی ملاقات کی ہے۔

تفصیلی خبر کچھ دیر میں۔۔۔۔۔

News ID 1911635

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha