ترک صدر کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔

اردوغان آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ ترک صدر اور سید ابراہیم رئیسی بھی ملاقات کریں گے۔

اطلاعات کے مطابق کل روس، ترکی اور ایران کے صدور کی موجودگی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس تہران میں منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میںروسی صدر پیوٹن، ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی اور ترک صدر اردوغان شرکت کررہے ہیں۔

تفصیلی خبر کچھ ہی دیر بعد۔۔۔۔۔۔۔

News Code 1911630

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha