ترک صدر
-
صدر پزشکیان کا ترکی کے قومی دن کی مناسبت سے صدر اردگان کو تہنیتی پیغام
ایرانی صدر نے ترکی کے قومی دن کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں اس امید کا اظہار کیا ہم دونوں ممالک کے درمیان مختلف اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی شعبوں میں مشترکہ کوششوں سے وسیع اور گہرے تعلقات کا مشاہدہ کریں گے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات، اردگان کی ایران کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر تاکید
ترک صدر نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کی توسیع پر تاکید کی۔
-
پاکستانی وزیراعظم کی ترک صدر سے ملاقات، غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ
دونوں رہنماؤں نے علاقائی اور عالمی امور بالخصوص غزہ میں جاری نسل کشی اور سنگین انسانی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
-
پاکستانی صدر کا ترک صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، دورہ پاکستان کی دعوت
صدر آصف علی زرداری کی ترک صدر رجب طیب اردغان سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
نیتن یاہو غزہ کا قصائی
بدھ کو ایک بیان میں ترک صدر رجب طیب اردگان نے غاصب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کو "غزہ کا قصائی" قرار دیا۔
-
ضرورت پڑنے پر ترکیہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے، ترک صدر
ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ ضرورت پڑنے پر انقرہ یورپی یونین سے علیحدگی اختیار کرسکتا ہے۔
-
ترک صدر کا پاکستانی وزیر اعظم سے ٹیلیفونک رابطہ
پاکستانی وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو ترک صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کرکے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعہ میں پاکستانیوں کی اموات پر اظہارِ افسوس کیا۔
-
ایرانی صدر کی ترکی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو؛
صہیونی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی یکجہتی ضروری ہے
ایرانی صدر نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں کہا کہ فلسطین پر غاصب صہیونی حکومت کی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لئے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔
-
پیوٹن ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں، ترک صدر
ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہےکہ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 27 اپریل ترکیہ کا دورہ کر سکتے ہیں۔
-
پاکستانی وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، زلزلے سے تباہی پر اظہار افسوس
پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کو ٹیلی فون کیا اور زلزلے سے ہونے والی تباہی پر اظہار افسوس کیا۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی ترک صدر سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان انقرہ کے دورے کے دوران ترک صدر رجب طیب اردغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ترک صدر کا پاکستانی وزیراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ
ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
-
ترک صدر کی رہبر معظم انقلاب سے ملاقات
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
ترک صدر رجب طیب اردوغان کا تہران میں باضابطہ استقبال+تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اب سے تھوڑی دیر قبل صدارتی محل میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا باضابطہ استقبال کیا.
-
ترک صدر اردوغان کا تہران میں باضابطہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی نے اب سے تھوڑی دیر قبل صدارتی محل میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا باضابطہ استقبال کیا.
-
ترک صدر رجب طیب اردغان تہران پہنچ گئے
شام سے متعلق آستانہ عمل کے ضامن ملکوں کا سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے ترک صدر کچھ ہی دیر پہلے تہران پہنچ گئے۔
-
شام کے بحران کے حل کا واحد راستہ سیاسی حل ہے، اردگان سے ملاقات میں امیر عبداللہیان کی گفتگو
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے دورہ ترکی کے دوران ترک صدر رجب طیب اردگان سے ملاقات میں شام کی صورتحال کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے اصولی نقطہ نظر کو بحران کے حل کا واحد راستہ قرار دیا۔