روس
-
ایران کا مسئلہ حل کرنے کے لیے مذاکرات کے سوا کوئی راستہ نہیں، روس
روسی نمائندے نے کہا ہے کہ اب تک سب کو یہ بات سمجھ لینی چاہیے کہ مسئلہ ایران کے حل کے لیے مذاکرات پر مبنی طریقۂ کار کے سوا کوئی دوسرا راستہ موجود نہیں ہے۔
-
ٹرمپ کے لیے امریکی قومی سلامتی کی کوئی اہمیت نہیں،ہیلری کلنٹن
امریکی سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے لیے امریکی قومی سلامتی کی معمولی سی بھی اہمیت نہیں ہے۔ شی جن پنگ اور ولادیمیر پیوٹن ٹرمپ کے ساتھ ایسے کھیل رہے ہیں جیسے کوئی بچہ گٹار کے ساتھ کھیلتا ہے، یہ انتہائی افسوس ناک ہے۔
-
یورپ ٹوٹ پھوٹ اور افراتفری کی جانب بڑھ رہا ہے، روس
روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے یورپ میں نقل مکانی، سماجی اور اقتصادی بحرانوں پر تنقید کرتے ہوئے اس براعظم کے انہدام کے حوالے سے خبردار کیا ہے۔
-
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کا آغاز کرنے والا امریکہ؛ فوجی اقدامات روک دے! ماسکو
روسی وزارتِ خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ ماسکو ایک بار پھر مشرقِ وسطیٰ میں جھڑپوں کا آغاز کرنے والے امریکہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ وہ فوراً فوجی اقدامات ختم کرے۔
-
کرملین کی طرف سے پیوٹن، شی جن پنگ اور ٹرمپ کی ملاقات سے متعلق اہم تفصیلات
روسی صدر کے معاون نے اعلان کیا ہے کہ پیوٹن، ٹرمپ اور شی جن پنگ، اپیک سربراہی اجلاس کے موقع پر ایک مفید اور نتیجہ خیز گفتگو کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
-
روس سے وابستہ 140 افراد اور اداروں پر یورپی یونین کی نئی پابندیاں
ایک سفارتی عہدیدار نے اعلان کیا ہے کہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے روس سے وابستہ تقریباً 140 افراد اور اداروں کے خلاف تین الگ الگ پابندیوں کی فہرستوں کے تحت نئی پابندیاں عائد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
رہبر معظم انقلاب کا خصوصی پیغام صدر پیوٹن کو پہنچایا گیا
ایران کے سفیر کاظم جلالی کے مطابق رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کی جانب سے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کو خصوصی پیغام پہنچایا گیا جو دونوں ممالک کے اسٹریٹجک تعلقات اور اعلی سطح پر مسلسل مشاورت کی اہمیت پر مبنی تھا۔
-
یورپی یونین امن معاہدے کے لیے تیار نہ ہوئی تو روس طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرے گا، کرملین
روسی صدارتی محل کرملین کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ اگر یورپی یونین یوکرین کے حوالے سے امن معاہدے تک پہنچنے کی خواہش نہیں رکھتی تو ماسکو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے فوجی طاقت استعمال کرنے کا راستہ اختیار کرے گا۔
-
کرملین؛ پوتین، شی جن پنگ اور ٹرمپ کی 19 نومبر کو چین میں ملاقات ہوگی
کریملن کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ روس، چین اور امریکہ کے صدور ولادیمیر پوٹن، شی جن پنگ اور ٹرمپ رواں ہفتے جمعرات کو چین کے شہر شینژن میں ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون (APEC) سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے۔
-
مصر-روس وزرائے خارجہ کی علاقائی کشیدگی اور عالمی تجارت پر اہم مشاورت
مصری وزارتِ خارجہ کے سرکاری ترجمان نادر ذکی نے بتایا کہ بدر عبدالعاطی نے مصر اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری پر اپنے ملک کے فخر کا اظہار کیا۔
-
روس؛صوبہ زاپوریژیا کا گاؤں تیرسیانکا آزاد، 231 یوکرائنی ڈرون مار گرائے گئے
روسی وزارتِ دفاع نے صوبہ زاپوریژیا میں واقع گاؤں تیرسیانکا کو آزاد کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ روسی فضائی دفاعی نظام نے 231 یوکرینی ڈرون مار گرائے ہیں۔
-
روس ایٹمی توانائی کمپنی ایران میں نئے جوہری منصوبوں کے لیے تیار
روس ایٹمی توانائی کمپنی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بوشہر جوہری بجلی گھر میں روسی عملے کی تعداد 180 سے بڑھا کر 300 کر دی جائے گی۔
-
روس اور یورپی یونین کے تعلقات تعطل کا شکار ہو چکے، کریملن
کریملن کے ترجمان نے ماسکو اور یورپی ممالک کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے عملی طور پر پولینڈ اور یورپی یونین کے ساتھ کوئی تعلقات نہیں ہیں۔
-
روسی وفد ابوظبی روانہ
یوکرائن کے معاملے پر سہ فریقی مذاکرات کے لیے روسی وفد متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی روانہ ہوگیا ہے۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل نے رشت-آستارا ریلوے منصوبے کے معاہدے کی منظوری دے دی
ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے رشت-آستارا ریلوے لائن کی تعمیر کے معاہدے اور اس کے پورے 162 کلومیٹر طویل راستے کو سروے اور ابتدائی فنی جائزوں کے لیے روسی کمپنی کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
روس کے منجمد اثاثوں سے یوکرین کو تقریبا 50 ارب ڈالر کے قرض کی فراہمی
یوکرین کو 2024 سے اب تک 49.4 ارب ڈالر قرض مل چکا ہے، جس کی واپسی روس کے منجمد سرکاری اثاثوں سے حاصل ہونے والی آمدنی سے کی جائے گی۔
-
شرائط پوری ہونے تک ہرمز بند رہے گی، پوٹن اور محسن رضائی کی ملاقات کی تفصیلات سامنے آگئیں
ایرانی ذرائع کے مطابق، ماسکو میں ہونے والی ملاقات میں آبنائے ہرمز کھولنے کے لیے ایران کی سات شرائط کی تکمیل پر زور دیا گیا اور واضح کیا گیا کہ ان شرائط پر مکمل عمل درآمد سے پہلے تہران کسی سفارتی عمل میں شامل نہیں ہوگا۔
-
جنرل محسن رضائی اور ولادیمیر پیوٹن کی ماسکو میں اہم ملاقات
کریملن کے ترجمان نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ماسکو میں ملاقات کی تصدیق کی ہے۔
-
روس کا ایران اور امریکہ کے درمیان ثالثی کی آمادگی کا اعلان
کریملن کے ترجمان نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ دونوں درخواست کریں تو ماسکو دونوں ممالک کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔
-
خطے کی صورتحال کے باعث فلسطینی عوام کی مشکلات کو پسِ پشت نہیں ڈالنا چاہیے، پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلۂ فلسطین کا حتمی حل صرف دو ریاستی حل پر عمل درآمد کے ذریعے ہی ممکن ہے۔
-
پوٹن اور السیسی کا الضبعہ جوہری بجلی گھر کے منصوبے پر تبادلہ خیال
روسی اور مصری صدور نے الضبعہ جوہری بجلی گھر کے منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا اور اس پر کام مقررہ نظام الاوقات کے مطابق جاری رہنے کی تصدیق کی۔
-
ماسکو، باکو اور تہران سوآپ کے ذریعے گیس فراہم کرنے کے لیے تیار، روسی وزیرِ توانائی
روسی وزیرِ توانائی نے کہا ہے کہ روس، جمہوریہ آذربائیجان اور ایران سوآپ کے ذریعے گیس فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، تاہم بعض تکنیکی مسائل موجود ہیں جنہیں حل کرنا ضروری ہے۔
-
یک طرفہ پابندیاں، گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم کی سخت مخالفت
گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم نے غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں اور اقوام متحدہ کے دائرہ کار سے باہر جبری اقدامات کو مسترد کرتے ہوئے گیس کی فراہمی کے تحفظ، طویل مدتی معاہدوں اور بحرانوں سے نمٹنے کے لیے مشترکہ طریقہ کار وضع کرنے پر زور دیا۔
-
ایرانی جوہری پروگرام پر سلامتی کونسل میں اجلاس؛ روس کا شدید ردِعمل
روس کے بین الاقوامی اداروں میں نمائندے نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی تشویش ناک صورتِ حال پر توجہ دینے کے بجائے، بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز اور سلامتی کونسل ایران کے بارے میں اپنے سابقہ طرزِ عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
بوشہر جوہری توانائی مرکز میں اپنے کارکنوں کی تعداد 700 تک بڑھائیں گے، روس
روس اٹم کمپنی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کے بوشہر جوہری توانائی مرکز میں اپنے کارکنوں کی تعداد بڑھا کر 700 کر دیں گے۔
-
پزشکیان کی روسی صدر سے ملاقات؛ بوشہر جوہری توانائی مرکز کی تعمیر جاری ہے، پیوٹن
روسی صدر نے ایرانی صدر سے ملاقات کے بعد اعلان کیا ہے کہ ایران کے بوشہر جوہری بجلی گھر کی تعمیر جاری ہے۔
-
امریکی_صہیونی جارحیت نے توانائی کے تحفظ اور عالمی معیشت کو خطرے میں ڈال دیا، پزشکیان کا روس میں خطاب
ایرانی صدر نے گیس برآمد کرنے والے ممالک کے درمیان تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکہ اور غاصب صیہونی حکومت کی فوجی جارحیت نے توانائی کے تحفظ اور عالمی معیشت کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ، مغرب تخریبی رویہ ترک کرے، ایران کے ساتھ سفارت کاری کا کوئی متبادل نہیں، روس
اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مندوب نے مغربی ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے حوالے سے اپنا تخریبی رویہ ترک کرکے مذاکرات کے ذریعے تنازع حل کرنے کی کوشش کریں۔
-
تہران اور ماسکو عالمی توانائی کا منصفانہ نظام تشکیل دے سکتے ہیں، ایرانی سفیر
ماسکو میں ایران کے سفیر کاظم جلالی نے کہا ہے کہ ایران اور روس میں عالمی توانائی کے شعبے میں منصفانہ نظام تشکیل دینے کی نمایاں صلاحیت موجود ہے۔
-
ماسکو سے متعلق تمام چیزوں پر پابندی لگانے کا یورپ کا فیصلہ احمقانہ ہے، پیوٹن
روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ روس سے متعلق ہر چیز پر پابندی عائد کرنے کا یورپ کا فیصلہ ایک احمقانہ طرزِ عمل ہے۔