روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ روس عالمی فوجداری عدالت کا رکن نہیں ہے، لہذا اس عدالت کے فیصلے بھی اس ملک کے لیے کوئی قانونی حیثیت نہیں رکھتے۔