مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی آفیشل ویب سائٹ پر شائع پرانی تقریر کا متن درج ذیل ہے؛
موسیقی کے معروف اداروں کے پاس کسی بھی کلام کا طرز اور سر پہلے سے موجود ہوتی ہے جسے پڑھنے والا دوسرے کلام میں منعکس کرتا ہے اور یہ کلام اکثر غیر مناسب (لہو و لعب) ہوتے ہیں۔
آئیے ہوشیار رہیں کہ ہم جو اشعار پڑھتے ہیں، جو طرز لگاتے ہیں، جو مدحت اور نوحہ خوانی کرتے ہیں، چاہے وہ مصائب کے وقت ہو یا سینہ زنی اور مدحت کے وقت، ہمیں انہیں نامناسب طرز اور آہنگ سے بالکل بھی نہیں ملانا چاہئے۔
ایہ ایک اہم نکتہ ہے؛ میری آپ سے گزارش ہے کہ اس پر توجہ دیں۔
12/1/2023
آپ کا تبصرہ