ہم آہنگی
-
رہبر معظم انقلاب کی مداحوں کو نصیحت:
مداحی کے آہنگ کو غیر مناسب موسیقی کے ساتھ نہ ملایا جائے
موسیقی کے معروف اداروں کے پاس کسی بھی کلام کا طرز اور سر پہلے سے موجود ہوتی ہے جسے پڑھنے والا دوسرے کلام میں منعکس کرتا ہے اور یہ کلام اکثر غیر مناسب (لہو و لعب) ہوتے ہیں۔
-
ایرانی اور اماراتی قومی سلامتی کے اعلیٰ ذمہ داروں کی ملاقات؛
خلیج فارس کے خطے میں اختلاف اور دشمنی کو تعاون اور ہم آہنگی میں بدلنا چاہیے
ایران کے اعلیٰ سیکورٹی اہلکار نے کہا کہ موجودہ چیلنجز کا جاری رہنا خلیج فارس کے کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں، لہذا ان پر قابو پانے کے لیے تعاون اور ہم آہنگی کو اختلاف اور دشمنی کی جگہ لینا ہوگی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
ایران ہر ایسے موقع کو استعمال کرتا ہے جس سے ای سی او میں ہم آہنگی کو مضبوط بنایا جاسکے
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ای سی او تنظیم اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے ایک خاص مقام رکھتی ہے اور ہم ای سی او میں ہم آہنگی کے عمل کو مضبوط کرنے کے لیے ہر موقع کو بروئے کار لاتے ہیں۔