محرم الحرام
-
یوم عاشورا، کربلا میں جلوس عزا اور ماتم داری کا فضائی منظر+ویڈیو
عاشورائے حسینی کے موقع پر عزاداران اباعبداللہ الحسین نے ماتم داری اور سینہ زنی کی۔
-
محرم الحرام؛ کراچی میں سکیورٹی انتہائی سخت، رینجرز اور پولیس کا فلیگ مارچ
محرم الحرام کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں جب کہ رینجرز اور پولیس نے فلیگ مارچ بھی کیا۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزاء
تہران میں حسینیہ امام خمینی میں رہبر معظم کی موجودگی میں محرم الحرام کی آٹھویں سب کی مجلس عزا منعقد ہوئی۔ اس موقع پر حضرت علی اکبر علیہ السلام کے مصائب پڑھے گئے اور عزاداروں نے سینہ زنی کی۔
-
رہبر معظم کی موجودگی میں ساتویں محرم الحرام کی مجلس عزا+ تصاویر
حسینیہ امام خمینی میں محرم الحرام کی آٹھویں شب کی مجلس منعقد ہوئی۔
-
قم میں مقیم نجفیوں کی رسم مشعل برداری
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل برداری کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شب کو روایتی مشعل کے ساتھ ادا کی جاتی ہے۔
-
قم میں انجمن رزمندگان اسلام کی طرف سے عزاداری
قم میں محرم الحرام کے ایام میںانجمن رزمندگان اسلام کی طرف سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کویت، امیر پر تنقید کے جرم میں شہری گرفتار
کویتی عدالت نے امیر کویت پر تنقید کے جرم میں شہری کو گرفتار کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
-
قم میں محرم الحرام کا پہلا عشرہ، اردو زبان مجالس کا شیڈول
محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ایران کے مذہبی اور مقدس شہر قم میں مقیم اردو زبان ماتمی دستوں اور انجمنوں نے مجالس کا شیڈول جاری کیا ہے۔
-
اسلام آباد میں محرم الحرام کیلئے پولیس کا خصوصی سکیورٹی پلان تشکیل
اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کیلئےخصوصی سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا۔
-
پنجاب؛ محرم میں امن و امان برقرار رکھنے کیلیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب
محرم الحرام میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے محکمہ داخلہ پنجاب نے پولیس کی معاونت کے لیے فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرلیں۔
-
تہران میں محرم کی تیاری
تہران میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السام کی عظیم الشان قربانی کی یاد منانے کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔
-
عوام کو اہل بیت سے جدا کرنے کی دشمن کی سازش ناکام ہوگئی، ایرانی اسپیکر
دشمن اور سازشی عناصر ایرانی عوام کو اہل بیت سے جدا کرنے کی سازش کررہے تھے لیکن دوبارہ شکست فاش سے دوچار ہوئے اور دنیا پر ثابت ہوا کہ ہم امام حسین کے پیروکار ہیں۔
-
ویڈیو| افریقی ملک "کینیا" میں محرم الحرام کی مناسبت سے عزاداری
افریقی ملک کینیا کے علاقے کاوالا سمبورو میں محرم الحرام کی مناسبت سے جلوس اور مجلس کا انعقاد کیا گیا، جلوس میں عزاداروں کی کثیر تعداد نے حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں ماتم اور نوحہ خوانی کی۔
-
پاکستان بھر میں یوم عاشور کے جلوس اختتام پذیر، توہین قرآن واقعہ کیخلاف شدید احتجاج
اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ، لاہور سمیت تمام شہروں میں جلوس نکالے گئے، شہدائے کربلا کی لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔عزاداران سید الشہداء امام حسینؑ نے سوئیڈن میں ہونے والی توہین قرآن کے دلخراش واقعے کیخلاف احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
رسم خاکی سے عشق افلاکی تک/تیری تربت میرے لئے آب حیات ہے مولاؑ
خرم آباد: "گِل مالی" (خاک ملنا) عاشورہ کے دن لُر قوم کی امام حسین ع سے گہری عقیدت کا اظہار ہے جہاں اس رسم خاکی سے عشق افلاکی کی سرگوشی سے جنم لیتی ہے اور " تیری تربت میرے لئے آب حیات" کا زمزمہ عزاداروں کے لبوں پر رہتا ہے۔
-
ایک لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے
عراق میں پاکستان کے سفیر احمد امجد علی نے کہا ہے کہ 1 لاکھ سے زائد پاکستانی زائرین کربلا پہنچ گئے ہیں۔
-
یوم عاشور پر پاکستان بھر میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری
کراچی میں عاشورہ کا مرکزی جلوس آج نشتر پارک سے برآمد ہوگا اور پاکستان بھر سے ماتمی دستے شریک ہوں گے۔
-
عاشورا اہل بیت پیغمبر اکرم کے ساتھ تجدید بیعت کا دن ہے،امام جمعہ تہران
تہران میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام محمد جواد حاج علی اکبری نے کہا کہ عاشورا تجدید بیعت اور اہل بیت پیغمبر کے ساتھ تمسک کا دن ہے۔
-
محرم الحرام؛ کوئٹہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس معطل
نویں محرم الحرام کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ اور موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
ایران کا سب سے بڑا ماتمی دستہ جس کی تاریخ 300 سال پرانی ہے
نیشابور کے قصبے فدیشہ میں ہر سال یوم عاشور کو عزاداران حسینی کا اجتماع ہوتا ہے جس میں 80 ہزار عزادار شرکت کرتے ہیں۔ یہ ماتمی دستہ 300 سال پرانا ہے۔
-
ادارہ مھد قرآن کے تعاون سے شب عاشور ختم قرآن کی سنت کا احیاء
عاشورائے حسینی کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کی سنت کو تازہ کرنے کے لئے ادارہ مہد قرآن کے تحت ختم قرآن کا روایتی رسم ادا کیا گیا۔
-
عراق، عاشورا کی مناسبت سے سخت سیکورٹی کے انتظامات، 1800 کیمرے نصب
حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضے کی طرف سے عاشورا کے روز عزاداروں کی خدمت اور حفاظت کے تحت 5000 افراد اپنی خدمات فراہم کریں گے جبکہ مختلف مقامات پر 1800 کیمرے نصب ہوں گے۔
-
محرم الحرام؛ اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ
محرم الحرام میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
-
اردبیل میں تاسوعائے حسینی کا عظیم الشان اجتماع
ایران کے صوبہ اردبیل میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا۔
-
کوئٹہ میں محرم الحرام کی مجلس عزاء کے دوران مومنین کا منفرد اور تاریخی احتجاج منعقد
حاضرین نے قرآن پاک کو ہاتھوں میں بلند کرکے قرآنِ پاک کے تقدس میں نعرے بلند کیے اور کلام اِلٰہی کے مقدس کتاب سے اپنی محبت اور عقیدت کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
یزد، 200 سالہ قدیمی عزاداری، سقائے کربلا کے غم میں معروف انجمنوں کی سوگواری
یزد کے مشہور عزاخانہ حسینیہ ایران کی فضا پر سوگ کا عالم طاری ہے، علمدار کربلا کی یاد میں ماتمی انجمنیں عزاداری کا 200 سالہ قدیم رسم ادا کررہی ہیں۔
-
مجلس حسینی میں ایرانی معروف شخصیات کی شرکت
زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات نے محرم الحرام کے دوران مجالس میں شرکت کی اور سبیل و نیاز تقسیم کرکے عزاداروں کی خدمت کا شرف حاصل کیا۔
-
ایران کے صوبے بوشہر میں مختک بندی (گہوارہ بندی) کی رسم
بوشہر میں "گہوارہ بندی کی یہ رسم محرم کے مہینے میں روایتی تقریبات میں سے ایک ہے۔
-
تبریز میں مختلف مقامات پر مخصوص عزاداری کا رسم
عزاداری ابا عبداللہ الحسین کے حوالے سے تبریز کے مختلف مقامات پر مخصوص جلوس اور ماتمی دستے نکالے جائیں گے۔"شاہ حسین گویان" عزاداری کا ایک مخصوص طریقہ ہے جو محرم الحرام کے آغاز سے دو دن پہلے شروع ہوتا ہے اور عاشورا تک جاری رہتا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صوبہ گیلان کے تاریخی شہر ماسولہ میں 800 سال پرانی عاشورا کی رسم
ماسولہ شہر میں علم بندی کی رسم 800 سال سے زیادہ پرانی ہے اور یہ گیلان کی عاشورا کی رسومات میں سے ایک ہے، جو ہر سال ملک اور دنیا کے مختلف حصوں سے بہت سے مذہبی سیاحوں کو اپنی طرف کھینچتی ہے۔