7 جولائی، 2024، 8:44 PM

قم میں محرم الحرام کا پہلا عشرہ، اردو زبان مجالس کا شیڈول

قم میں محرم الحرام کا پہلا عشرہ، اردو زبان مجالس کا شیڈول

محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ایران کے مذہبی اور مقدس شہر قم میں مقیم اردو زبان ماتمی دستوں اور انجمنوں نے مجالس کا شیڈول جاری کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ایران کے مذہبی اور مقدس شہر قم میں مقیم اردو زبان ماتمی دستوں اور انجمنوں نے مجالس کا شیڈول جاری کیا ہے۔

شہر قم میں عزاخانوں اور امام بارگاہوں کو کالے کپڑوں سے سیاہ پوشی کی گئی ہے۔

قم میں فعال اردو زبان ماتمی انجمنوں اور دستوں نے سوشل میڈیا پر عزاداری کا شیڈول جاری کردیا ہے تاکہ مومنین عزاداری کے پروگراموں میں شرکت کرسکیں۔

اطلاعات کے مطابق قم میں معروف انجمنوں کے زیر اہتمام محرم کے پہلے عشرے میں مجلس عزا منعقد کی جائے گی۔

انجمن: دفتر اردو زبان حرم حضرت معصومہ (س)

خطیب: علامہ جان علی شاہ کاظمی

مقام: صحن فاطمی حرم حضرت معصومہ(س)

زمان: 14:00 بجے 

انجمن: موسسہ تنظیم المکاتب

خطیب: مختلف علمائے کرام

مقام: نیروگاہ گلی نمبر 4 ہاؤس نمبر

زمان: بعد از نماز مغربین

انجمن: علوی دار القرآن 

خطیب: مولانا سید مسعود اختر رضوی

مقام: مطہری اسکوائر، حائری گلی، ہاؤس نمبر 25

زمان: 9:30 بجے صبح

انجمن: موسسہ محمد رسول اللہ (ص) 

خطیب: مولانا سید مراد رضا رضوی

مقام: غفاری چورنگی، سپاہ روڈ حائری گلی نمبر 3، ہاؤس نمبر 14

زمان: 10:00 بجے صبح

انجمن: بیت الزہرا (س) 

خطیب: مولانا سید محمد ابوالفضل عابدی

مقام: صفائیہ روڈ، سپاہ، گلی نمبر 25، ہاؤس نمبر 69

زمان: 14:00 بجے 

انجمن: جامعہ روحانیت سندھ 

خطیب: مختلف علمائے کرام

مقام: بو علی سینا روڈ، حسینیہ اباالفضل (ع)

زمان: 18:00 بجے 

انجمن: فاطمیہ ام البنین (س)

خطیب: مولانا یاسین وزیری

مقام: قم نو، امیر کبیر روڈ، سپاہ، گلی نمبر 15، ہاؤس نمبر 15

زمان: 18:00 بجے 

انجمن: جنت الحسینؑ  

خطیب: مولانا سید مراد حسین رضوی

مقام: توحید روڈ، نزد موسسہ بقیۃ اللہ

زمان: 20:15 بجے 

انجمن: حسینیہ حضرت ابوالفضل العباسؑ

خطیب: مولانا عباس حسین بادامی

مقام: بو علی سینا روڈ، حسینیہ حضرت ابوالفضل العباسؑ

زمان: 21:00 بجے 

انجمن: مجمع علماء و طلاب ہندوستان

خطیب: مولانا سید محمد فائز باقری

مقام: معلم اسکوائر، حسینیہ امام جعفر صادقؑ

زمان: 21:00 بجے 

انجمن: الصادق فاونڈیشن پاکستان 

خطیب: مولانا سید مراد رضا رضوی

مقام: جمہوری روڈ، روح اللہ خمینیؒ اسکوائر،19/18

زمان: 21:30 بجے 

انجمن: ہیئت سیدالشہداء العالمیہ

خطیب: مولانا علی امام

مقام: عمار یاسر روڈ، سپاہ، گلی نمبر 2، ہاؤس نمبر 44

زمان: 21:30 بجے 

انجمن: دفتر رہبر شیعیان پاکستان

خطیب: مولانا سید توقیر عباس کاظمی

مقام: شبستان 3 مسجداعظم، حرم حضرت معصومہ (س)

زمان: 22:22 بجے 

News ID 1925285

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha