عشرہ محرم الحرام
-
محرم الحرام؛ کراچی میں سکیورٹی انتہائی سخت، رینجرز اور پولیس کا فلیگ مارچ
محرم الحرام کے موقع پر شہر قائد میں سکیورٹی انتظامات انتہائی سخت کیے گئے ہیں جب کہ رینجرز اور پولیس نے فلیگ مارچ بھی کیا۔
-
قم میں انجمن رزمندگان اسلام کی طرف سے عزاداری
قم میں محرم الحرام کے ایام میںانجمن رزمندگان اسلام کی طرف سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
-
قم میں محرم الحرام کا پہلا عشرہ، اردو زبان مجالس کا شیڈول
محرم الحرام کی آمد کے ساتھ ایران کے مذہبی اور مقدس شہر قم میں مقیم اردو زبان ماتمی دستوں اور انجمنوں نے مجالس کا شیڈول جاری کیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد
عزادار نوحہ و ماتم کے ذریعے شہدائے کربلا کے حضور نذرانہ عقیدت پیش کر رہے ہیں، جلوس کے راستوں پر پانی کی سبیلوں اور نذر و نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
محرم الحرام؛ کوئٹہ میں سکیورٹی ہائی الرٹ، موبائل فون سروس معطل
نویں محرم الحرام کے موقع پر صوبائی دارالحکومت میں سکیورٹی ہائی الرٹ اور موبائل فون سروس معطل کردی گئی۔
-
آج شہدائے اسلام کے خون کی بدولت نیا عالمی نظام قائم ہو رہا ہے، صدر رئیسی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے مکتب انقلاب اسلامی کو مکتب امام حسین علیہ السلام اور عاشورا کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہ آج شہدائے اسلام کے پاکیزہ خون کی بدولت نیا عالمی نظام قائم ہو رہا ہے۔
-
محرم الحرام کی مجلسوں پر عائد تمام پابندیوں کو ختم کیا جائے، افغان شیعہ علماء کونسل
افغانستان کے شیعہ علماء کے ایک غیر معمولی اجلاس میں شیعہ رہنماؤں اور شخصیات نے طالبان سے محرم کی مجلسوں پر عائد تمام پابندیاں منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
محرم الحرام میں پاکستان بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزارتِ داخلہ نے محرم الحرام کے دوران پاکستان بھر میں فوج تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
محرم الحرام میں پاکستانی صوبہ سندھ کے 137 علمائے کرام اور ذاکرین کے بیانات اور سفر پر پابندی عائد
محکمہ داخلہ سندھ نے آئی جی کی سفارش پر کراچی سمیت گیارہ اضلاع کے 137 علمائے کرام و ذاکرین کی تقاریر اور سفر پر پابندی عائد کردی۔
-
محرم الحرام کی مناسبت سے حرم امام رضاؑ کے گنبدپر نصب پرچم کی تبدیلی
محرم الحرام کے آغاز کے ساتھ ہی ایّام سوگواری ابا عبد اللہ الحسین علیہ السلام کے شروع ہونے کی علامت کے طور پر حرم امام رضا علیہ السلام کے گنبد مطہر پر نصب سبز پرچم کو تبدیل کر کے سیاہ پرچم نصب کر دیا۔
-
لاہور میں استقبال محرم الحرام ماتمی جلوس
استقبال محرم الحرام کا ماتمی جلوس برآمد ہوا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس ادارہ منہاج الحسینؑ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔
-
محرم الحرام سے قبل ملک بھر بالخصوص پنجاب کو پولیس سٹیٹ بنایا جا رہا ہے، شیعہ علماء کونسل پاکستان
ترجمان کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بعض اضلاع میں تو پولیس کے مخصوص ذہنیت کے حامل افسران و اہلکاران نے برسوں سے جاری عزاداری کو محدود سے محدود تر کرنے کیلئے انتہائی نامناسب رویہ، دھمکیوں اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے ذریعہ خوف و ہراس کی فضا پیدا کر دی ہے۔
-
قم المقدسہ میں عشرہ محرم الحرام کی مناسبت سے اردو زبان میں مجالس جاری+ویڈیو، تصاویر
قم المقدسہ میں پاکستان، ہندوستان اور دوسرے ممالک سے اردو زبان بولنے والوں کی ایک بڑی تعداد مقیم ہے جس کی وجہ سے حرم حضرت فاطمہ معصومہ (ص) کے جوار میں اردو زبان میں متعدد مجالس منقعد ہورہی ہیں۔