19 جولائی، 2023، 3:03 PM

لاہور میں استقبال محرم الحرام ماتمی جلوس

لاہور میں استقبال محرم الحرام ماتمی جلوس

استقبال محرم الحرام کا ماتمی جلوس برآمد ہوا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس ادارہ منہاج الحسینؑ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہر سال کی طرح کی اس سال بھی 29 ذوالحجہ کو ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور میں استقبال محرم الحرام کا ماتمی جلوس برآمد ہوا اور اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا واپس ادارہ منہاج الحسینؑ پہنچ کر اختتام پذیر ہوا۔

اختتام جلوس پر مجلس عزا برپا کی گئی، جس سے علامہ رشید ترابی، شاعر اہلبیت سید غیور عباس نقوی نے خطاب کیا اور مصائب و فضائل اہلبیتؑ اور مقصد کربلا بیان کیا۔ استقبال محرم کے جلوس میں مومنین کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

News ID 1917902

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha