ماتمی جلوس
-
قم، یوم شہادت حضرت معصومہ، حرم مطہر میں سوگ کا عالم+ویڈیو
حضرت معصومہ کے یوم شہادت کے موقع پر حرم مطہر میں مجالس اور جلوس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
امام حسینؑ پر بہائے گئے آنسو انسان کی روحانی بلندی کا ذریعہ ہیں، حجت الاسلام حسین مومنی
معروف دینی اسکالر حجت الاسلام والمسلمین سید حسین مومنی نے امام حسینؑ پر رونے کو بہترین نیکی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عمل انسان کو روحانی بلندی اور سچائی کے راستے پر گامزن کرتا ہے۔