9 نومبر، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • آبنائے ہرمز میں ایک اور تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا

    آبنائے ہرمز میں ایک اور تیل بردار جہاز کو نشانہ بنایا گیا

    برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز ادارے نے اطلاع دی ہے کہ آبنائے ہرمز سے گزرتے ہوئے اور اس سے باہر نکلنے کے راستے پر ایک تیل بردار جہاز کو نامعلوم پروجیکٹائل نے نشانہ بنایا۔

    2026-10-12 23:46
  • مکہ معاہدہ جلد ترک پارلیمان میں پیش کیا جائے گا، اردوغان

    مکہ معاہدہ جلد ترک پارلیمان میں پیش کیا جائے گا، اردوغان

    ترک صدر رجب طیب اردوغان نے اعلان کیا ہے کہ مکہ معاہدے پر کام جاری ہے اور اسے جلد ہی پارلیمان میں پیش کیا جائے گا۔

    2026-10-12 23:25
  • فرفورڈ واقعے سے متعلق 29 ممالک کے ایران مخالف بیان پر نیٹو کا ردعمل

    فرفورڈ واقعے سے متعلق 29 ممالک کے ایران مخالف بیان پر نیٹو کا ردعمل

    نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اعلان کیا ہے کہ وہ فرفورڈ واقعے کے حوالے سے 29 اتحادی ممالک کے ایران مخالف بیان کی حمایت کرتے ہیں۔

    2026-10-12 23:08
  • آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی؛ طالبات کے احتجاج میں شدت

    آذربائیجان کے اسکولوں میں حجاب پر پابندی؛ طالبات کے احتجاج میں شدت

    جمہوریہ آذربائیجان کی حکومت کی جانب سے اسکولوں میں حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کے اصرار کے نتیجے میں احتجاج اور متعدد اسکولوں کی طالبات اور تعلیمی عملے کی ہڑتالوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔

    2026-10-12 20:40
  • بھارت میں حکومت مخالف مظاہروں کو دبانے کی کوششیں ناکام، نیویارک ٹائمز

    بھارت میں حکومت مخالف مظاہروں کو دبانے کی کوششیں ناکام، نیویارک ٹائمز

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ بھارت میں نوجوانوں کے حکومت مخالف مظاہروں نے نریندر مودی کے لیے نیا چیلنج کھڑا کر دیا ہے اور سخت سکیورٹی اقدامات بھی احتجاج ختم کرانے میں ناکام رہے ہیں۔

    2026-10-12 20:03
  • سعودی عرب کے میزائل ذخائر ختم ہونے کے قریب، بن سلمان کی ایران سے رابطے برقرار رکھنے کی ہدایت

    سعودی عرب کے میزائل ذخائر ختم ہونے کے قریب، بن سلمان کی ایران سے رابطے برقرار رکھنے کی ہدایت

    وال اسٹریٹ جرنل نے انکشاف کیا ہے کہ یمن کے خلاف جنگ کے بڑھتے اخراجات اور میزائلوں کے ذخائر میں کمی کے باعث سعودی عرب کو سنگین معاشی اور فوجی دباؤ کا سامنا ہے۔

    2026-10-12 19:28
  • یمن ناقابل شکست، سعودی عرب کار مان لے، عراقی حزب اللہ

    یمن ناقابل شکست، سعودی عرب کار مان لے، عراقی حزب اللہ

    عراق کی حزب اللہ بریگیڈز نے یمن کے خلاف سعودی محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے یمنی مجاہدین کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

    2026-10-12 19:19
  • کویت_عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونک گفتگو: خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اہمیت پر زور

    کویت_عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونک گفتگو: خطے میں کشیدگی کم کرنے کی اہمیت پر زور

    عراقی صدر اور کویت کے امیر نے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کشیدگی کم کرنے اور بحران کے حل کے لیے کوششیں تیز کرنے نیز اختلافات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارت کاری پر انحصار کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

    2026-10-12 18:53
  • آبنائے ہرمز کا انتظام، ایرانی مسلح افواج کی اسٹریٹجک ذمہ داری ہے، جنرل صفوی

    آبنائے ہرمز کا انتظام، ایرانی مسلح افواج کی اسٹریٹجک ذمہ داری ہے، جنرل صفوی

    سپریم کمانڈر کے اعلیٰ مشیر نے گزشتہ برسوں میں آبنائے ہرمز سے دشمن کے فوجی سازوسامان کی آمدورفت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس آبی گزرگاہ میں آمدورفت کا انتظام اور اس پر پابندیاں عائد کرنا، مسلح افواج کی اسٹریٹجک ذمہ داری ہے۔

    2026-10-12 18:26
  • منگولیا کے جنگلات میں آتشزدگی

    منگولیا کے جنگلات میں آتشزدگی

    منگولیا کے صوبے دورنود میں وسیع گھاس زار میں بھڑکنے والی آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ مقامی ہنگامی امدادی حکام کے مطابق، موسمِ خزاں میں غیرمعمولی طور پر لگنے والی اس آگ کو قابو میں کر لیا گیا ہے۔

    2026-10-12 18:24
  • ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی پریس کانفرنس

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے پریس کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی حالات کے بارے میں ملکی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔

    2026-10-12 18:11
  • ملک میں دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو کھڑا ہونا چاہیے، علامہ سید جواد نقوی

    ملک میں دہشت گردی کے خلاف پوری قوم کو کھڑا ہونا چاہیے، علامہ سید جواد نقوی

    تحریک بیداری اُمت مصطفیٰ پاکستان کے سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان پر مسلط دہشت گردی ہماری اپنی جنگ ہے اور پوری قوم کو مل کر اس کا مقابلہ کرنا چاہیے۔

    2026-10-12 17:49
  • خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف جے یو آئی نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے خلاف جے یو آئی نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی

    خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کے خلاف جے یو آئی نے سینیٹ میں قرارداد جمع کرادی۔

    2026-10-12 17:24
  • مغربی ایشیاء میں دشمن کا من پسند علاقائی نظام قائم نہیں ہونے دیں گے، ترجمان مسلح افواج

    مغربی ایشیاء میں دشمن کا من پسند علاقائی نظام قائم نہیں ہونے دیں گے، ترجمان مسلح افواج

    ایرانی مسلح افواج کے سینئر ترجمان نے کہا ہے کہ خطے کے ممالک کو امریکہ کے ناکارہ سکیورٹی حصار سے نکل جانا چاہیے، کیونکہ واشنگٹن خطے میں اپنی سلامتی یقینی بنانے سے بھی عاجز ہے۔

    2026-10-12 15:58
  • کریملن نے زیلنسکی کی 60 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

    کریملن نے زیلنسکی کی 60 روزہ جنگ بندی کی تجویز مسترد کر دی

    کریملن نے یوکرائنی صدر کی جانب سے صدارتی انتخابات کے انعقاد کے لیے 60 روزہ جنگ بندی نافذ کرنے کی تجویز مسترد کر دی۔

    2026-10-12 15:17
  • ایران کی مزاحمت کا ایک اہم سبب خود انحصاری ہے

    ارجنٹائنی پروفیسر کی مہر نیوز سے گفتگو:

    ایران کی مزاحمت کا ایک اہم سبب خود انحصاری ہے

    ارجنٹائنی یونیورسٹی کے پروفیسر نے خودکفالت کو ایران کی مزاحمت کے تسلسل کے اہم عوامل میں سے ایک قرار دیتے ہوئے، ایران کے خلاف جنگ کے بارے میں ارجنٹائن کے مؤقف پر روشنی ڈالی ہے۔

    2026-10-12 14:48
  • ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے، نائب وزیر خارجہ

    ایران ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے، نائب وزیر خارجہ

    کاظم غریب آبادی نے خطے میں امریکی افواج کی موجودگی کو عدم استحکام اور بدامنی کی بنیادی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعمیری تعلقات چاہتا ہے۔

    2026-10-12 12:57
  • نیویارک یونیورسٹی، غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج، طلباء کا اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

    نیویارک یونیورسٹی، غزہ میں نسل کشی کے خلاف احتجاج، طلباء کا اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

    نیویارک یونیورسٹی کے 100 سے زائد طلباء نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور فلسطین پر قبضے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے یونیورسٹی سے اسرائیل کے ساتھ تمام تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

    2026-10-12 12:35
  • خلیل الحیہ کے قتل کی دھمکیاں ہمیں مزاحمت سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، حماس

    خلیل الحیہ کے قتل کی دھمکیاں ہمیں مزاحمت سے پیچھے نہیں ہٹا سکتیں، حماس

    حماس کے سیاسی دفتر کے رکن باسم نعیم کا کہنا ہے کہ اسرائیلی دھمکیاں انتہا پسند صہیونی حلقوں کی انتخابی مہم کا حصہ ہیں، تحریک فتح اور آزادی تک اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

    2026-10-12 11:51
  • یمن کے حملے کے بعد سعودی عرب کے شاہ فہد ایئرپورٹ پر پروازیں متاثر

    یمن کے حملے کے بعد سعودی عرب کے شاہ فہد ایئرپورٹ پر پروازیں متاثر

    دمام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کی 53 پروازیں منسوخ، سعودی حکام نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے نقصان کا تخمینہ لگانے کا عمل شروع کر دیا۔

    2026-10-12 11:19
  • اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدی تشدد اور بھوک کا شکار

    اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدی تشدد اور بھوک کا شکار

    اسرائیلی اخبار ہاآرٹز کی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی جیلوں میں نامناسب سلوک کی وجہ سے فلسطینی قیدیوں کے وزن میں کمی، طبی سہولتوں سے محرومی اور بیماریوں کے پھیلاؤ کی شکایات سامنے آئی ہیں۔

    2026-10-12 10:50
  • ایران سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات شروع کرانے کے لیے تیار

    ایران سعودی عرب اور یمن کے درمیان مذاکرات شروع کرانے کے لیے تیار

    عراقچی کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے کے بحرانوں کے فوجی حل کو مسترد کرتے ہوئے سیاسی مذاکرات پر زور

    2026-10-12 09:06
  • بوشہر جوہری بجلی گھر میں روسی ماہرین کی تعداد بڑھ کر 135 ہوگئی

    بوشہر جوہری بجلی گھر میں روسی ماہرین کی تعداد بڑھ کر 135 ہوگئی

    روس کی جوہری توانائی کمپنی روس ایٹم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پلانٹ کے تینوں یونٹس سے متعلق سرگرمیوں میں روسی ماہرین مصروف ہیں۔

    2026-10-12 08:30
  • ریاض ائیرپورٹ پر یمنی فوج کا حملہ، ایک ہلاک، 11 زخمی

    ریاض ائیرپورٹ پر یمنی فوج کا حملہ، ایک ہلاک، 11 زخمی

    سعودی شہری ہوا بازی کی اتھارٹی کے مطابق، شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں جانی و مالی نقصان ہوا، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

    2026-10-12 08:12
  • امریکہ سے بڑی طاقتیں بھی ایران کے خلاف جنگ میں ناکام ہو چکی ہیں، محسن رضائی

    امریکہ سے بڑی طاقتیں بھی ایران کے خلاف جنگ میں ناکام ہو چکی ہیں، محسن رضائی

    ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکریٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکہ سے بڑی طاقتیں بھی ماضی میں ایران کو فتح کرنے کی کوشش کر چکی ہیں، لیکن تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بن گئیں۔

    2026-10-12 08:08
  • میناب اسکول پر حملے کے ذمہ داروں کو جواب دہ ہونا ہوگا، عراقچی

    میناب اسکول پر حملے کے ذمہ داروں کو جواب دہ ہونا ہوگا، عراقچی

    ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ میناب کے شجرۂ طیبہ اسکول پر حملے کے ذمہ داروں اور اس کے احکامات دینے والوں کو جواب دہ بنانا وزارت خارجہ کی ذمہ داری ہے۔

    2026-10-12 06:08
  • آبنائے ہرمز میں دوسرا سپر ٹینکر بحری سرنگ سے ٹکرا گیا، پاسداران انقلاب

    آبنائے ہرمز میں دوسرا سپر ٹینکر بحری سرنگ سے ٹکرا گیا، پاسداران انقلاب

    سپاہِ پاسدارانِ انقلاب اسلامی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقات عامہ نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کی صبح آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک سپر ٹینکر سمندری سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے بعد اس کے انجن روم میں دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اٹھی۔

    2026-10-12 00:02
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio