19 جولائی، 2023، 10:15 AM

حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا، ویڈیو، تصاویر

محرم الحرام کی آمد پر حرم کے خادمین نے گنبد کو غسل دینے کی روایتی رسم بھی ادا کی۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ماہ محرم الحرام شروع ہونے کے ساتھ کربلائے معلی میں حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک پر علم کی تبدیلی اور گنبد کو غسل دینے کی تقریب ہوئی۔

خادمین نے باوضو ہوکر گنبد پر جاکر پہلے زیارت عاشورا پڑھی اور چومنے کے بعد پاک و صاف پانی سے گنبد کو غسل دیا۔

منگل کی رات کو گنبد کی صفائی کے بعد روضہ مبارک پر ایام عزاداری کی مناسبت سے سیاہ پرچم لہرایا گیا۔

حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا، ویڈیو، تصاویر

حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا، ویڈیو، تصاویر

حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا، ویڈیو، تصاویر

حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا، ویڈیو، تصاویر

حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا، ویڈیو، تصاویر

News ID 1917892

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha