کربلا
-
سخت ترین حالات میں نفسِ مطمئنہ کا اظہار کرنےوالا شخص امام حسینؑ کا حقیقی پیروکار ہے،علامہ امین شہیدی
پاکستانی ممتاز عالم دین علامہ امین شہیدی نے کہا کہ عبودیت کے اصل فلسفہ کو سمجھنے کے بعد ہی انسان کمال کے مرتبہ کو حاصل کر سکتا ہے۔ محض کثرتِ سجدہ اور داڑھی انسان کی پرہیزگاری کو ثابت نہیں کرتے۔
-
شہدائے کربلا کا چہلم، آج پاکستان بھر میں جلوس برآمد
پاکستان بھر میں آج نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین (ع) اور شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا منعقد کی جا رہی ہیں، اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
اربعین امام حسین علیہ السلام
حرم امام حسین ﴿ع﴾ میں شب اربعین کے روح پرور مناظر
شب اربعین میں کربلائے معلیٰ کی فضا دیکھنے کے لائق ہوتی ہے، اس رات کی معنویت اور روحانیت کو درک کرنے کے لئے زائرین کا جمع غفیر کربلا شہر کی طرف امڈ آتا ہے۔
-
اربعین کے زائرین کی طویرج کے راستے کربلا آمد
طویرج سے کربلا کا راستہ ان راستوں میں سے ایک ہے جس سے عراق کے علاقے ہندیہ اور بعض جنوبی شہروں کے لوگ کربلا کے لئے روانہ ہوتے ہیں۔
-
اربعین کے زائرین کی خدمت کے لئے چینیوں کا موکب
کربلا شہر کے نزدیک لگائے جانے اس موکب میں چینی شہری زائرین کو پینے کا پانی اور چینی کھانے پیش کر رہے ہیں۔
-
رواں سال اربعین مارچ میں ۲ کروڑ سے زائد زائرین کی شرکت متوقع، کربلا کے گورنر کا اعلان
کربلا کے گورنر نے پیش بینی کی کہ رواں سال اربعین مارچ میں ۲ کروڑ سے زائد عراقی اور غیر ملکی زائرین شرکت کریں گے۔
-
کربلا میں فلسطین کی حمایت میں ہونے والی عالمی کانفرس «نداء الاقصی» اختتام پذیر
عراق کے مقدس شہر کربلا میں ہونے والی دو روزہ عالمی کانفرنس ندائے الاقصی اختتام پذیر ہوگئی۔ کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں غاصب صہیونی رجیم کی جارحیت کے مقابلے میں فلسطین کی حمایت پر زور دیا گیا۔
-
تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر میں "پیام کربلا" کانفرنس منعقد
معاون کمیٹی تنظیم المکاتب کشمیر کے زیر اہتمام سرینگر کے بمنہ علاقے کے خطیبِ اعظم ہال میں پیام کربلا کانفرنس منعقد ہوئی۔
-
مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا، عمران خان
خوف کی غلامی سب سے خوفناک غلامی ہے، مسلمانوں کی تاریخ کا سب سے بڑا سانحہ کربلا میں ہوا، کوفہ کے لوگوں کو پتا تھا حضرت امام حسینؑ راہ حق پرہیں، کوفہ کے لوگوں نے یزید کے خوف کی وجہ سے حضرت امام حسینؑ کی مدد نہیں کی بعد میں پچھتائے۔
-
تہران میں شام غریباں منعقد
تہران میں کربلا والوں کی یاد میں شام غریباں منائی گئی۔
-
قم میں کربلا کے خاک نشینوں کی یاد میں شام غریباں منعقد
ایران کے مقدس شہر قم میں کربلا کے پیاسوں اور خاک نشینوں کی یاد میں کل رات شام غریباں منائي گئی۔
-
کربلا ہی وہ درس گاہ ہے جو وقت کے امام کی اطاعت و نصرت کا درس دیتی ہے، علامہ امین شہیدی
علامہ امین شہیدی نے مقاومتی بلاک کو ظہور کے لئے زمینہ سازی کا مقدمہ فراہم کرنے پر خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ آج سے تقریبا پچاس قبل مکتبِ تشیع صرف کتب میں نظر آتا تھا لیکن زمین کے ایک ٹکڑے (ایران) پر علوی حکومت کے قیام نے تمام عالمی طاقتوں کو ورطہ حیرت میں ڈال دیا۔
-
تہران میں ظہرِ عاشور خیمہ سوزی کی رسم
عاشورا کے دن ظہر کے وقت تہران میں ظہرِ عاشور کی خیمہ سوزی کی یاد میں تعزیہ خوانی اور شبیہ خوانی گئی اور علامتی خیمے کو آگ لگائی گئی۔
-
اصفہان میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا اجتماع
اصفہان میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
مصلی تہران میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں بچوں کا اجتماع
ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلی تہران میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر کی یاد میں حسینی بچوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
محرم الحرام کا آغاز، ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج مجالس عزاء کا سلسلہ شروع
ایران میں محرم الحرام کا چاند نظر آ گیا ہے اور آج بروز ہفتہ یکم محرم ہے جبکہ پاکستان اور ہندوستان میں محرم الحرام 1444 ہجری قمری کا چاند نظر نہیں آیا ہے.
-
کربلا؛ بین الحرمین میں ''سلام فرماندہ'' کی گونج
بین الحرمین کربلا میں معروف ایرانی مداح ابوذر روحی کی موجودگی میں بچوں کا عظیم الشان اجتماع منعقد کیا گیا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں بچے اپنے والدین کے ہمراہ اس ترانے کو پڑھنے آئے۔
-
کربلائے معلی میں حرم مطہر حضرت امام حسین(ع) سے گرد وغبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
کربلائے معلی سمیت عراق کے مختلف شہر گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے۔ حرم مطہر حضرت امام حسین علیہ السلام کو حرم مطہر کے خادمین نے ایک تقریب کے دوران گرد وغبار سے صاف کردیا۔
-
کربلائےمعلی میں عید فطر بین الحرمین میں ادا کی گئی
عراق کے مقدس شہر کربلائےمعلی میں بین الحرمین عید فطر مذہبی عقیدت اور جوش و ولولے کے ساتھ ادا کی گئی۔
-
حضرت عباس (ع) شہنشاہ وفا اور ادب، شجاعت اور سخاوت کا پیکر ہیں
حضرت عباس علیہ السلام جو "ابوالفضل" اور "علمدار کربلا" کے نام سے مشہور ہیں حضرت علی علیہ السلام اور حضرت ام البنین کے فرزند ہیں۔ حضرت عباس (ع) شہنشاہ وفا اور ادب، شجاعت اور سخاوت کا پیکر ہیں
-
حضرت امام حسین "علیہ السلام " اسلام اور دین محمد (ص) کی حقیقی پہچان ہیں
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں ، اے اللہ، اس کو دوست رکھ جو حسین (ع) کو دوست رکھے اور اسے دشمن رکھ جو حسین (ع) سے دشمنی رکھے۔
-
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کو حضرت امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک کردیا گيا
حوزہ علمیہ قم کے دینی مرجع مرحوم آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے پیکر مطہر کو آج نجف اشرف میں تشییع کے بعد کربلا پہنچایا گیا اور ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے حضرت امام حسین علیہ السلام کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا۔
-
پیغمبر اسلام (ص) اور حضرت امام صادق (ع) کی ولادت کی مناسبت سے کربلا ئے معلی کا منظر
اس رپورٹ میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) اور حضرت امام جعفر صادق (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے کربلائے معلی کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔
-
حضرت امام حسین (ع)کی ضریح مطہر سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں نواسہ رسول (ص) حضرت امام حسین علیہ السلام کی ضریح مطہراور حرم مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
اربعین حسینی میں شریک حسینی زائرین کا کربلائےمعلی سے الوداع
اس رپورٹ میں عراق میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شریک حسینی زائرین کا حرم حسینی سے الوداعی منظر پیش کیا جارہا ہے۔
-
اربعین کے موقع پر بین الحرمین میں حسینی عزاداروں کا عظیم اجتماع
کربلائے معلی میں کئی ملین عراقی اور غیر عراقی زائرین حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم منانے کے لئے حاضر ہوئے ہیں۔
-
اربعین کے دن حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے آثار و برکات
اسلامی روایات میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے بہت سے آثار و برکات بیان ہوئے ہیں؛ بشرطیکہ زیارت میں تقرب اور اخلاص کے ساتھ ساتھ معرفت اور شناخت کا عنصربھی شامل ہو۔
-
کربلائے معلی میں بین الحرمین سے مہر کے نامہ نگار کی رپورٹ
اربعین حسینی کے موقع پر مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے کربلائے معلی میں بین الحرمین سے رپورٹ پیش کی ہے۔
-
زائرین اربعین کا کربلا کی جانب پیدل مارچ شروع
عراق کے مختلف شہروں سے زائرین اربعین کا کربلائے معلی کی جانب پیدل مارچ شروع ہوگيا ہے۔
-
کربلائے معلی ميں طویرج کے ماتمی دستوں کا حضور
طویریج شہر کربلائے معلی سے 20 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے اس شہر کے ماتمی دستے نماز ظہر عاشورا کے بعد ماتم کرتے ہوئے کربلا کی جانب پیدل روانہ ہوجاتے ہیں۔