-
ایران-امریکا جنگ بندی معاہدے کا عالمی خیرمقدم، صہیونی میڈیا میں غم و غصہ
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے سے متعلق طے پانے والے معاہدے کو عالمی سطح پر مثبت ردِعمل ملا ہے، اقوام متحدہ نے اسے خطے میں امن کی جانب فیصلہ کن قدم قرار دیا، جبکہ صہیونی ذرائع ابلاغ نے اس پر ناراضی اور تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر:
ایرانی قوم اور مسلح افواج نے ثابت کر دیا کہ دشمن کے پاس شکست اور تسلیم کے سوا کوئی راستہ نہیں
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری بیان میں کہا کہ ایرانی عوام، مسلح افواج اور مزاحمتی محاذ نے اپنی ثابت قدمی اور طاقت کے ذریعے دشمنوں پر یہ واضح کر دیا ہے کہ ان کے پاس شکست قبول کرنے اور تسلیم ہونے کے سوا کوئی چارہ نہیں رہا۔
-
ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ بندی معاہدہ طے، ایرانی قومی سلامتی کونسل کا باضابطہ اعلامیہ جاری
ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹریٹ نے اعلان کیا ہے کہ کئی ماہ پر محیط سخت اور طویل مذاکرات کے بعد ایران اور امریکہ کے درمیان جنگ کے خاتمے سے متعلق "اسلام آباد مذاکرات" کے تحت مفاہمتی دستاویز کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔