شب عاشورا کی مناسبت سے امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا اصحاب کی یاد میں عظیم الشان عزاداری و سوگواری کا اہتمام ہفتہ کی شب 14 تیر 1404ھ ش کو کربلائے معلی میں کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عشاقِ حسینؑ نے شرکت کی۔

روضہ مبارک امام حسینؑ اور حضرت عباسؑ کے صحن و اطراف میں فضا لبیک یا حسینؑ، یا عباسؑ مدد اور ہائے حسینؑ کی صداؤں سے گونج اٹھی، اور زائرین نے سوز و گداز کے ساتھ نوحہ‌خوانی، ماتم اور سینه‌زنی کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha