مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے شب عاشورا حسینیہ امام خمینیؒ میں رہبر انقلاب اسلامی کی حاضری پر خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں انہوں نے رہبر معظم کی سلامتی کی دعا کی اور کہا: "ابو الفضل علمدار! خامنہ ای کی حفاظت کرے"
آپ کا تبصرہ