امام حسین علیہ السلام
-
عراق کے الفاؤ میں اربعین مارچ کا باقاعدہ آغاز
عراق کے صوبہ بصرہ کے شہر الفاؤ کے علاقے راس البشہ سے اربعین حسینی کے موقع پر منعقد ہونے والا عظیم الشان مارچ شروع ہو گیا ہے۔
-
اربعین؛ ایک عالمی اور بین المذاہب تحریک بن چکی ہے، مرکزی اربعین کمیٹی کا اجلاس
حجت الاسلام حمید احمدی نے کہا کہ مختلف مذاہب اور اقلیتوں کی کثیر تعداد میں شرکت اربعین کی بین الاقوامی مقبولیت کی علامت ہے۔
-
ہندوستان بھر میں یوم عاشورا عقیدت سے منایا گیا، رہبر انقلاب کی تصاویر نمایاں+ تصاویر
پورے ہندوستان میں یومِ عاشورا نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ مختلف شہروں میں برآمد ہونے والے جلوسوں میں عزادارانِ امام حسینؑ نے علمِ شہدائے کربلا کے ساتھ ساتھ رہبرِ انقلاب آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تصاویر بھی عقیدت سے بلند کیں، جو عوامی وابستگی اور شعورِ بیداری کا مظہر تھیں۔
-
امام حسینؑ کا اسلام امن کا علمبردار ہے، ظالموں سے سمجھوتے کا قائل نہیں، عبدالملک الحوثی
انصاراللہ کے سربراہ نے یوم عاشورا کے موقع پر کہا کہ امام حسینؑ نے ایسے اسلام کی تبلیغ کی جو صلح کا داعی ہے، ظالموں کے سامنے تسلیم یا مفاہمت کا نہیں۔
-
ایران شہداء کربلا کے سوگ میں ڈوبا ہوا، ہر جانب "یا حسینؑ" کی صدائیں/تصاویر، ویڈیوز
عاشور کے دن امام حسینؑ سے عقیدت کا عظیم مظاہرہ، ملک بھر میں جلوس، مجالس اور روایتی عزاداری، ایران کا ہر گوشہ عزاخانہ بن گیا
-
کربلائے معلی میں شب عاشورا کی مجالس، لاکھوں عزاداروں کی شرکت
شب عاشورا کی مناسبت سے امام حسین علیہ السلام اور آپ کے باوفا اصحاب کی یاد میں عظیم الشان عزاداری و سوگواری کا اہتمام ہفتہ کی شب 14 تیر 1404ھ ش کو کربلائے معلی میں کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے آئے ہوئے لاکھوں عشاقِ حسینؑ نے شرکت کی۔
-
امام حسین علیہ السلام کا قیام منافقت کے خلاف قیام تھا
اگر انبیاء اور ائمہ سے حکومت چھینی جائے تو طاغوت جنم لیتا ہے۔
-
عاشورہ ہمیں حق و باطل، عدل اور ظلم کے درمیان ابدی جنگ کی یاد دلاتا ہے، پاکستانی صدر، وزیر اعظم
یوم عاشورہ 1447ھ کے موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیرِ اعظم نے نواسہ رسول حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں قوم کے نام خصوصی پیغامات جاری کیے۔
-
ایران، پاکستان اور ہندوستان میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
سمنان کے صحرا میں عزاداری
ایران کے صوبہ سمنان کے علاقے خوریان میں ہر سال محرم کی آٹھویں، نویں اور دسویں تاریخ کو ایک منفرد اور قدیمی روایت کے تحت "بیابانی عزاداری" کا اہتمام کیا جاتا ہے۔
-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر ایران بھر میں مجالس اور جلوسوں کا اہتمام
نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی (ع) کے موقع پر پورے ایران میں مجالس عزاء کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حکومت اور اہم عہدوں پر قبضہ منافقین کا بڑا ہدف ہے تاکہ دین کا راستہ روکیں، آیت اللہ عباس رئیسی
آیت اللہ غلام عباس رئیسی نے کہا ہے کہ اسلام کو اس کے راستے سے ہٹانے کے لیے حکومت پر قبضہ کرنا منافقین کا اہم ہدف ہے۔
-
امام حسینؑ کا قیام فقط یزید نہیں، پورے طاغوتی نظام کے خلاف تھا، حجت الاسلام غلام حیدر شریفی
محرم الحرام کی مجلسِ عزا سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام شریفی نے کہا کہ امام حسینؑ کا قیام اچانک نہیں بلکہ منصوبہ بندی کے تحت تھا۔ جو بھی آج وقت کے یزیدیوں، امریکہ و اسرائیل کے خلاف قیام کر رہا ہے، وہ حسینی مکتب کا پیرو ہے۔
-
معاشرے میں جہالت کی ترویج اور اہل بیت سے دور رکھنا منافقین کا بڑا ہدف ہے، آیت اللہ عباس رئیسی
آیت اللہ عباس رئیسی نے محرم الحرام کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بنی امیہ منافقین کو ہراول دستہ ہیں جنہوں نے مسلمانوں کو جہالت میں مبتلا کرنے اور اہل بیت سے دور رکھنے کی بہت کوشش کی۔
-
کربلا ہر دور کے ظالم و مظلوم کے درمیان ایک روشن معیار ہے، علامہ ناصر عباس جعفری
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ محرم الحرام 1447ھ کا چاند ہمیں ایک بار پھر کربلا کے اُس لازوال پیغام کی یاد دلاتا ہے جو نواسۂ رسول، سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام نے ظلم و جبر، فسطائیت اور طاغوت کے مقابل میں حق، عدل اور انسانیت کے تحفظ کے لیے پیش کیا۔
-
فلسطین کی حمایت حضرت عیسی (ع) اور امام حسین (ع) کی تعلیمات کا حصہ ہے، کینیڈین وکیل و صحافی کا پیغام
کینیڈین وکیل اور صحافی دیمیتری لاسکاریس نے فلسطینی مزاحمت کی حمایت میں کہا ہے کہ آج فلسطین، کربلا ہے کیونکہ ہر وہ جگہ کربلا ہے جہاں ظلم اور ناجائز قبضے کے خلاف مقاومت ہو۔
-
حضرت علی (ع) کی شیر دل بیٹی زینب (ع) راتوں کو نماز اور خدا سے راز و نیاز میں گزارتی تھیں
حضرت زینب سلام اللہ علیہا شجاعت اور عبادت میں اپنے بابا حضرت علی علیہ السلام کی مانند تھیں۔ آپ نے گیارہ محرم کی رات کو بھی نماز شب فراموش نہیں کی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قیام امام حسینؑ اور وقت کے یزید پر لعنت، تحریک کربلا کے بارے میں ایک شبہہ اور اس کا جواب
کربلا میں امام حسینؑ نے اپنے زمانے کے سب سے بڑے طاغوت کے خلاف تحریک شروع کی۔ آپ کا یہ کارنامہ ہر زمانے کے ظالم اور ستمگروں کے خلاف قیام کے لئے نمونہ ہے۔
-
کربلائے معلی، یوم عاشور کو عزادار و سینہ زنی+ویڈیو
لاکھوں مومنین نے عاشورا کے دن کربلا میں جمع ہوکر مظلوم کربلا کا غم منایا۔
-
امام حسینؑ کی شہادت ہمیں باطل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے، شہباز شریف
پاکستانی وزیراعظم نے کہا کہ امام حسینؑ کربلا کے میدان میں یزید کی جابرانہ حکومت کے خلاف جرات و استقامت کے ساتھ اٹھ کھڑے ہوئے، امام حسینؑ کی شہادت ہمیں باطل اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے۔
-
ہم امام حسینؑ کے پیروکار ہیں، ناصر کنعانی
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یوم عاشورا کی مناسبت سے عالم اسلام کو تعزیت پیش کی ہے۔
-
احتجاج 1400 سال پہلے کے یزید تک محدود نہیں رہنا چاہئے، حجت الاسلام سعید حسینی
کاشان میں نمائندہ ولی فقیہ نے یوم عاشور کو مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج بھی یزید زندہ ہے۔ جوبائیڈن اور ٹرمپ جیسے لوگ یزید زمان ہیں لہذا ہمارا احتجاج 1400 سال پہلے کے یزید تک محدود نہیں ہونا چاہیے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ کی صورت میں واقعہ کربلا تکرار، نتن یاہو نے یزید کا روپ دھار لیا
گذشتہ نو مہینوں کے دوران غزہ کے واقعات سنہ 61 ہجری میں صحرا کربلا میں پیش آنے والے حادثے سے شباہت رکھتے ہیں۔
-
عاشورائے حسینی، پزشکیان کو پرچم گنبد حسینی کا ہدیہ
یوم عاشور کو مجلس عزا کے دوران نومنتخب ایرانی صدر کو گنبد امام حسینؑ کا پرچم ہدیہ دیا گیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
حضرت عباسؑ بصیرت اور ایمانداری میں بے نظیر تھے
حضرت عباس علیہ السلام کے زیارت نامے کے مطابق اللہ کی عبادت اور اطاعت آپ کی نمایاں ترین خصوصیت تھی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
کویت میں ماتم داری، اہل سنت برادری کا شیعوں سے تعاون، حکومت کی جانب سے پابندی
کویت میں قدیم زمانے سے عزاداری کی رسم قائم ہے اور آل صباح خاندان کا عزاداری برپا کرنے میں اہم کردار ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
مشہور عیسائی مورخ: اصحاب امام حسینؑ ان کے رکاب میں شہادت کو سعادت سمجھتے تھے
حضرت امام حسینؑ کامل ترین انسان جبکہ یزید اقتدار پرست، مفاد پرست اور برائیوں کا محور تھا۔
-
عالمی یوم علی اصغر، ایران سمیت 45 ممالک میں حسینی شیرخوار بچوں کا اجتماع ہوگا
حضرت علی اصغر عالمی اسمبلی کے سکریٹری نے کہا ہے کہ ایران میں 8500 سے زائد مقامات پر حسینی شیرخواروں کا اجتماع ہوگا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
قیام امام حسینؑ کا تحلیلی جائزہ، کوفہ والوں کی عہدشکنی
حدود الہی کو جاری کرنے والا الہی حکمران ہوتا ہے جبکہ حدود الہی کو معطل کرنے والا شیطان کا نمائندہ ہوتا ہے۔
-
مجالس دینداری اور تعظیم شعائر الہی کی علامت ہیں، حجت الاسلام قمی
حجت الاسلام قمی نے محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مجالس عزا دینداری اور شعائر الہی کی تعظیم کی علامت ہیں۔